Sulehri Law Firm

Sulehri Law Firm We deal in Civil, Criminal, Family, Corporate, Banking, Customs, Taxes, and almost any matter. Feel free to contact us to know your rights.

Thank you for your support.

06/01/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

سانحہ وہاڑی ایڈووکیٹ ذیشان شہید ڈھڈی  قتل کیس میں  ملزمان پولیس کی جانب سے پیش ہونے والے سکھر بار کے  وکلاء  جو اپنے وکی...
06/12/2025

سانحہ وہاڑی ایڈووکیٹ ذیشان شہید ڈھڈی قتل کیس میں ملزمان پولیس کی جانب سے پیش ہونے والے سکھر بار کے وکلاء جو اپنے وکیل بھائی کے کالے کوٹ پر سرخ خون کو دھونے لگے۔۔ وکیل کے خلاف جھوٹے کیس میں پیش ہونیوالے وکلاء کو کیا کہا جاتا ہے ۔۔ یہ کمنٹس میں بتائیں ۔۔ تاکہ مستقبل میں جو منافقین بھی وکلاء کیلئے یہ راستہ اختیار کرنے کی کوشش کریں ان کو ایک دفعہ سوچنا ضرور پڑے۔۔ shame shame 👇👇👇

31/10/2025

77 likes, 17 comments. “Info about Agreemen 2 cell🚨🔔”

12/10/2025

FREE 🆓 FREE 🆓 PREPARATION MCQS *"LAT & G*T"* Follow our WhatsApp Channel

09/08/2025

کراچی : کلفٹن میں شہری اور پولیس کے درمیان جھگڑا
کراچی : جھگڑے کی وڈیو منظر عام پر آگئی
کراچی : فوٹیج میں پولیس اہلکار اور شہری آپس میں گتھم گتھا ہیں
کراچی : پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی
کراچی : پولیس اہلکار کا ساتھی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شہری پر بدترین تشدد
کراچی: پولیس اہلکاروں نے شہری کو موبائل میں دھکا دیکر بٹھایا
کراچی : پولیس اہلکار نے شہری کو دھکا دیکر زمین پر گرادیا
کراچی : پولیس شہری کو اپنے ہمراہ لے گئی

09/08/2025

⚡ گاؤں سوئمبڑی میں بااثر افراد کا غریب میاں بیوی پر سفاکانہ تشدد – پولیس خاموش تماشائی ⚡
زخمیوں کا میڈیکل روک دیا گیا، اہل علاقہ سراپا احتجاج – ڈی پی او گجرات سے فوری نوٹس کا مطالبہ
گجرات (نمائندہ خصوصی)
گاؤں سوئمبڑی، تھانہ کوٹلہ ککرالی کی حدود میں بااثر افراد نے ایک غریب میاں بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان نے ڈنڈوں، لاتوں اور گھونسوں سے حملہ کر کے دونوں کو شدید زخمی کر دیا، یہاں تک کہ وہ خون میں لت پت زمین پر گر گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سفاک حملہ آوروں نے نہ صرف متاثرین کو مارا پیٹا بلکہ ان کا بروقت میڈیکل بھی ہونے نہیں دیا جا رہا۔ 15 پر اطلاع دینے کے باوجود مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کوئی خاطر خواہ کارروائی نہ کی اور خاموشی اختیار کر لی، جس سے عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
اہل علاقہ نے اس واقعے کو انصاف کا قتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو عوام احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ شہریوں نے ڈی پی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

09/08/2025
08/08/2025

!!! اب یہ احمد نواز کونسا گلو بٹ آ گیا

گجرات غازی چک چوکی کے ملازمین ناکہ لگا کر فیملیوں کو بلاوجہ تنگ کرنے لگے
ریلوے روڈ کی فیملی کو روک کر بہن بھائی کو علیحدہ علیحدہ کر کے تفتیش کر رہے ہیں اور بعد اذاں دو ہزار مانگنے پر جب وکی نامی شخص نے میڈیا کو کال کی تو میڈیا
موقع پر پہنچ تو پولیس والوں نے ڈالا بگا لیا اور جانب ہر یہ والا چوک چلے گئے

08/08/2025

یہ حال ہے لڑکی سے دوستی کی پھر اسے بلایا اب کہتا ہے میرے سارے دوستوں کو خوش کرو جب وہ نہ مانی تو سب نے زبردستی زیادتی بھی کی اور ویڈیو بنا کر شئیر بھی کردی۔حکومت سے گزارش ہے کہ اس کا جلد از جلد سافٹ ویئر اپڈیت کریں
دوستوں اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ اس کو پتہ چلے کہ ائندہ کسی کے ساتھ اس طرح حرکت نہ کرے اور اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو جائے

08/08/2025

افسوس ناک واقعہ۰۰۰!!!
جس کی لاٹھی اس کی بھینس سمجھ لیں یا جنگل کا قانون منڈی بہاؤالدین کے گاؤں آھلہ میں مورخہ 01/08/2025 کو ھوئی غنڈہ گردی کی ایک انسانیت سوز واردات جس میں ملحقہ گاؤں پنڈی الہانی کے غنڈہ عناصر نے آہلہ گاؤں میں آ کر غریب دکاندار اس کے بھائی بیٹوں اور حتی کہ گھر کی عورتوں کو بھی سر عام مارا پیٹا اور گلیوں میں گھسیٹا ملزمان جن کی تعداد 10 سے 15 کے قریب تھی ملک خالد نامی شخص جو کاج بٹن کا کام کرتا ھے اس کی دکان پر دھاوا بولا اور دکان میں گھس کر مار پیٹ شروع کر دی کچھ لوگ ساتھ ھی خالد کے گھر جس کا دروازہ دکان کی طرف کھلتا ھے اس میں بھی گھس گئیے اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے عورتوں پر تشدد کیا ان کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا
ملزمان کے پاس ڈنڈے سوٹے اور آتشیں اسلحہ تھا جو کہ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا
15 پر کال کرنے پر پولیس آئی اور معمول کے مطابق کاروائی کر کے چلتی بنی
آج چار دن ھو چکے نہ تو وقوعہ کی ایف آئی آر درج ھوئی نہ ھی ملزمان گرفتار ھوئے
وزیر اعلی مریم نواز
آئی جی پنجاب
آر پی او گوجرانوالہ سے اپیل ھے کہ ان غنڈوں کے خلاف کارروائی کر کے غریب آدمی کی لٹی پھٹی عزت کے رکھوالے ھونے کا ثبوت دیا جائے

06/08/2025

جرم کیا ہے تو ضرور گرفتار کریں مگر سر آم تشدد سڑکوں پر نہیں ہونا چاہیے اس طرح معاشرے میں نفرت پیدا ہوتی ہے آئی جی پنجاب اور متعلقہ افسران کو اس ویڈیو کا نوٹس لینا چاہیے اس طرح کا سر عام تشدد والا کلچر ختم ہونا چاہئے

Address

1051 E1 Block Johartown
Lahore

Telephone

+923064522591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sulehri Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sulehri Law Firm:

Share

Category