07/06/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو *عیدالاضحٰی* مبارک ہو❤️ اللّٰہ تعالٰی حاجیوں کے حج اور ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے، اللّٰہ ہم سبکی قربانی اور نیتوں کو قبول فرمائے جو ہمارے پیارے ہم سے بچھڑ گئے اللّٰہ تعالٰی انکی مغفرت فرما کے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور جو زندہ ہیں انکو صحتِ کاملہ عاجلہ اور ایمان کے ساتھ سلامت رکھےآمین یاربّ العالمین 🤲🏻منجانب: *راؤ قیصر زاہد**زاہد اینڈ سنز (ریئل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز)*