16/03/2026
5 مرلہ خوبصورت گھر برائے فروخت
📍 لوکیشن: کنال پارک فیز 2، نزد تاج باغ، لاہور
گھر اچھی لوکیشن پر واقع ہے اور رہائش کے لئے بہترین موقع ہے۔ تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں۔
گھر کی تفصیل:
• 5 بیڈ روم
• 1 ڈرائنگ روم
• 2 کچن
• ماسٹر گیراج
• بجلی، پانی اور گیس دستیاب
• رجسٹری اور انتقال موجود
💰 ڈیمانڈ: 2 کروڑ 70 لاکھ
📞 رابطہ نمبر: 03214135104
Mian Rafiq Estate Private Limited
119-D, Ibn-e-Saeed Block, Canal Bank Housing Scheme, Harbanspura, Lahore