Talaq & khulla

Talaq & khulla Mughal law Firm LLP. Muhammad Ali Mughal Advocate high Court Lahore
03274554455

09/01/2025

31/12/2024

یک طرفہ عدالتی خلع لیکر  دوسری جگہ نکاح کرنا جائز نہیں بلکہ وہ نکاح نہیں زنا ہے۔  دارالافتاء کراچی کا فتوئ ملاحظہ فرمائی...
31/12/2024

یک طرفہ عدالتی خلع لیکر دوسری جگہ نکاح کرنا جائز نہیں بلکہ وہ نکاح نہیں زنا ہے۔
دارالافتاء کراچی کا فتوئ ملاحظہ فرمائیں

تمام مكتبہ فکر کے مفتیان کرام کا بھی یہی فتویٰ ہے عدالتی خلع کی کوئی حیثیت نہیں جب شوہر کو پتہ ہی نہ ہو اور راضی نہ ہو

آللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

10/10/2024

اگر سامان جہیز میں اگر سونےکی رسیدیں پیش کر دی جائیں تو سونا بھی ڈگری ہو گا
CLC 143 2023

10/10/2024

Re- Marriage without halala

Surah Baqarah Ayat 232 in Arabic
وَاِذَا طَلَّقۡتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغۡنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا تَعۡضُلُوۡهُنَّ اَنۡ يَّنۡكِحۡنَ اَزۡوَاجَهُنَّ اِذَا تَرَضَوۡا بَيۡنَهُمۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ‌ؕ ذٰلِكَ يُوۡعَظُ بِهٖ مَنۡ كَانَ مِنۡكُمۡ يُؤۡمِنُ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِؕ ذٰلِكُمۡ اَزۡکٰى لَـكُمۡ وَاَطۡهَرُؕ‌ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ وَاَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ‏ ﴿۲۳۲

اور جب تم عورتوں کو طلاق دو اور ان کی میعاد پوری ہوجائے (ف۴۶۳) تو اے عورتوں کے والِیو انہیں نہ روکو اس سے کہ اپنے شوہروں سے نکاح کرلیں (ف۴۶۴) جب کہ آپس میں موافق شرع رضا مند ہوجائیں (ف۴۶۵) یہ نصیحت اسے دی جاتی ہے جو تم میں سے اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہو یہ تمہارے لئے زیادہ ستھرا اور پاکیزہ ہے اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے، ﴿۲۳۲﴾

09/10/2024
09/10/2024

﴿وَالْمُطَلَّقَاتُ يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ ۚ وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَن يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ إِن كُنَّ يُؤْمِنَّ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِي ذَٰلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا ۚ وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ۚ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ﴾
[ البقرة: 228]

09/10/2024

Address

Lahore
Lahore
5670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talaq & khulla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Talaq & khulla:

Share