Qanoon Way

Qanoon Way انصاف صرف وعدہ نہیں، مشن ہے

Spread the word 😂🫣
14/02/2026

Spread the word 😂🫣

پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی (جس کی عمر 18 سال سے کم...
12/02/2026

پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی
11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی (جس کی عمر 18 سال سے کم ہو) کا نکاح نہیں کروایا جا سکتا
خلاف ورزی کرنے والے نکاح رجسٹرار اور گھر والوں پر فوری سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج ہوگا
نکاح رجسٹرار کا لائسنس بھی کینسل کر دیا جائے گا
نکاح رجسٹرار اور گھر والے دونوں فریقین کو الگ الگ 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 2 سے 3 سال کی قید بھی ہوگی

24/01/2026

12/01/2026







جمعہ مبارک
09/01/2026

جمعہ مبارک

ٹریڈ مارک کیا ہے؟ اور یہ کیوں ضروری ہے؟✳️ ٹریڈ مارک کیا ہوتا ہے؟ٹریڈ مارک کسی بھی کاروبار کی پہچان ہوتا ہے۔یہ ایک نام، ل...
08/01/2026

ٹریڈ مارک کیا ہے؟ اور یہ کیوں ضروری ہے؟
✳️ ٹریڈ مارک کیا ہوتا ہے؟
ٹریڈ مارک کسی بھی کاروبار کی پہچان ہوتا ہے۔
یہ ایک نام، لوگو، علامت، ڈیزائن یا نعرہ ہو سکتا ہے جو آپ کی مصنوعات یا سروسز کو دوسروں سے الگ کرتا ہے۔

مثال کے طور پر:

کسی کمپنی کا نام

کسی برانڈ کا لوگو

کسی پروڈکٹ کا مخصوص نام

یہ سب ٹریڈ مارک ہو سکتے ہیں۔

✳️ ٹریڈ مارک کیوں ضروری ہے؟
1️⃣ برانڈ کی قانونی حفاظت
جب آپ اپنا ٹریڈ مارک رجسٹر کروا لیتے ہیں تو قانون آپ کے برانڈ کو تحفظ فراہم کرتا ہے، اور کوئی دوسرا شخص آپ کا نام یا لوگو استعمال نہیں کر سکتا۔

2️⃣ جعل سازی اور نقل سے بچاؤ
بغیر رجسٹرڈ ٹریڈ مارک کے کوئی بھی آپ کے برانڈ کی نقل کر سکتا ہے، جس سے آپ کا کاروبار اور ساکھ دونوں متاثر ہو سکتے ہیں۔

3️⃣ قانونی حق حاصل ہوتا ہے
رجسٹرڈ ٹریڈ مارک کے بعد آپ کو یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ:

خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کریں

عدالت سے حکم امتناع (Stay / Injunction) حاصل کریں

4️⃣ کاروباری ساکھ اور اعتماد
ٹریڈ مارک آپ کے کاروبار کو پروفیشنل حیثیت دیتا ہے، جس سے گاہک، سرمایہ کار اور پارٹنرز آپ پر زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔

5️⃣ کاروبار کی ویلیو بڑھتی ہے
ایک رجسٹرڈ ٹریڈ مارک:

برانڈ ویلیو بڑھاتا ہے

فرنچائز، لائسنس یا سیل میں مددگار ثابت ہوتا ہے

✳️ اگر ٹریڈ مارک رجسٹر نہ کروایا جائے تو؟
❌ کوئی بھی آپ کا نام یا لوگو رجسٹر کروا سکتا ہے
❌ آپ قانونی تحفظ سے محروم رہتے ہیں
❌ عدالت میں دعویٰ کمزور ہو جاتا ہے
❌ کاروبار کو بڑا نقصان ہو سکتا ہے

✳️ خلاصہ
ٹریڈ مارک صرف نام نہیں، آپ کے کاروبار کی پہچان، حفاظت اور مستقبل ہے۔

اگر آپ سنجیدگی سے کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو ٹریڈ مارک رجسٹریشن ایک ضرورت ہے، نہ کہ ایک آپشن

For Public Awerness
07/01/2026

For Public Awerness

جانشینی سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کیلے ڈیکلائین سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں برائے راست سول کورٹ کا اختیار بحال کردیا گیا ہےپنجاب لی...
20/11/2025

جانشینی سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کیلے ڈیکلائین سرٹیفیکیٹ کی
ضرورت نہیں برائے راست سول کورٹ کا اختیار بحال کردیا گیا ہے

پنجاب لیٹر آف ایڈمنسٹریشن اینڈ سکسیشن سرٹیفیکیٹ ایکٹ 2021 کے سیکشن 3 میں ترمیم کرتے ہوئے 31 جولائی 2025 کو
سول کورٹ کا اختیار سماعت بحال کر دیا گیاہے

20/10/2025
A Public Service Message !
23/09/2025

A Public Service Message !

Address

5-A Kapoor Thala House Lake Road Old Anarkali
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qanoon Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category