Officer Of The Court

Officer Of The Court Advocates and Legal Consultants. We help you to contest and resolve your all legal problems includin

انسانی تاریخ کا سب سے تیز ترین فیصلہ، جسکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔ جج دلاور کا نام ,گینس بک اف ولڈ ریکارڈ میں آن...
05/08/2023

انسانی تاریخ کا سب سے تیز ترین فیصلہ، جسکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔ جج دلاور کا نام ,گینس بک اف ولڈ ریکارڈ میں آنا چاہیے۔ انصاف کیسے ملے گا جب منصف/قاضی ہی بک جائیں.

آرڈر شیٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف دائر کیس کا فیصلہ بارہ بجے 12:00 محفوظ کیا گیا جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ 12:30 پہ فیصلہ سنایا گیا۔ یعنی فیصلہ محفوظ کرنے اور سنانے میں صرف آدھے گھنٹے کا فرق ہے مگر فیصلہ تیس صفحات پر مشتمل ہے۔
آدھے گھنٹے میں تیس صفحات لکھنا اور وہ بھی فیصلے کے، کہ جس میں تمام شہادت کو دیکھنا ہوتا ہے، عدالتی نظائر کو دیکھنا ہوتا ہے، فریقین کے موقف کو دیکھنا ہوتا ہے وغیرہ، ان سب کا جائزہ لینے کے بعد کیا ایسا ممکن ہے کہ تیس مینٹس میں تیس صفحات پر مشتمل فیصلہ لکھا جائے، یعنی فی منٹ کے حساب سے ایک صفحہ لکھا گیا ہے۔ کیا یہ کسی بہترین ٹائپسٹ کے لیے بھی ممکن ہے؟
قانون کا کیسے مذاق اڑایا گیا ہے۔ اسلامی ریاست کے عدالتوں کا یہ حال ہے۔..!!!




وہ چاہتا تو پورے 20 روپےبڑھا سکتا تھا لیکن عوامی درد کو مدنظر رکھتے ہوۓ صرف 19.95 کا اضافہ کیا... 🖐🖐🖐
01/08/2023

وہ چاہتا تو پورے 20 روپے
بڑھا سکتا تھا لیکن عوامی درد کو مدنظر رکھتے ہوۓ
صرف 19.95 کا اضافہ کیا... 🖐🖐🖐

‏طارق بشیر چیمہ کا بیٹا گرفتار نہیں ہوااور نہ ہی جج عاصم حفیظ کی بیوی گرفتار ہوئیگرفتار صرف فیصل مسجدکے سامنے قلفی بیچنے...
28/07/2023

‏طارق بشیر چیمہ کا بیٹا گرفتار نہیں ہوا
اور نہ ہی جج عاصم حفیظ کی بیوی گرفتار ہوئی
گرفتار صرف فیصل مسجدکے سامنے قلفی بیچنے والا ہوا...!!!

کیا یہ ریاست ماں کہلوانے کے لائق ہے...؟؟؟

  پنجاب پولیس نے حسب روایات ایک بہت ہی خاص مقدمہ کا بیڑا غرق کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔۔۔پہلے پہل تفتیشی افسر نے...
27/07/2023



پنجاب پولیس نے حسب روایات ایک بہت ہی خاص مقدمہ کا بیڑا غرق کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔۔۔
پہلے پہل تفتیشی افسر نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی کہ ملزم سے نازیبا ویڈیوز وغیرہ کی نسبت تفتیش کی جانی ہے۔۔۔ جب 3 دن کا جسمانی ریمانڈ عطاء کر دیا گیا تو پوری مثل خاموش ہے اور اس نسبت کوئی تفتیش ہی نہیں کی گئی اور تفتیشی مقدمہ نے کہا کہ تفتیش مکمل ہوگئی ہے لہٰذاء ملزم کو جوڈیشل حراست میں جیل بھجوایا جائے۔۔۔ جب جج صاحب نے دیکھا کہ نازیبا ویڈیوز وغیرہ کی نسبت کوئی تفتیش نہیں کی تو جج صاحب نے IG پنجاب کو حکم دیا کہ وہ تفتیش کو خود دیکھیں اور رپورٹ کریں کہ آیا کہ تفتیشی جان بوجھ کر غلط تفتیش کی ہے؟؟؟

یہ ظلم کی وہ حد ہے جو ایک جج کے گھر میں پار کی گئی ہے۔۔۔ملزمہ جج کی بیوی ہے جو 14 سالہ خادمہ کو مستقل  چمچے اور لکڑی سے ...
26/07/2023

یہ ظلم کی وہ حد ہے جو ایک جج کے گھر میں پار کی گئی ہے۔۔۔
ملزمہ جج کی بیوی ہے جو 14 سالہ خادمہ کو مستقل چمچے اور لکڑی سے سر اور جسم پر ضربیں لگاتی رہی۔۔۔ پھر جب بچی کے ہاتھ پیر ٹوٹ گئے، زخموں میں کیڑے پڑنے لگے تو اس بچی کو اس کے گھر چھوڑ گئی۔۔۔
سرگودھا کے اسپتال میں بچی کو دکھایا گیا تو ڈاکٹروں نے پریشان ہوکر لاھور بھیج دیا۔۔۔ وہاں حالت خراب نکلی پیروں کی ہڈیاں تک ٹوٹی ہوئی ملیں۔۔۔😑

"‏یہ ہے اس ملک کا قانون"‏5 ہزار سے زائد طالبات کی نازیبا ویڈیوز رکھنے والا یہ شخص اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکی...
25/07/2023

"‏یہ ہے اس ملک کا قانون"

‏5 ہزار سے زائد طالبات کی نازیبا ویڈیوز رکھنے والا یہ شخص اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکیورٹی افسر میجر ریٹائر سید اعجاز شاہ ہے جس کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔

‏پولیس نے مکمل پروٹوکول دیا، میڈیا سے بات بھی کرنے دی، ایک ہاتھ پر ہتھکڑی تھی اور اُسکو بھی کپڑے سے چھپایا گیا تھا تاکہ صاحب کی توہین نہ ہو۔

‏یہی پولیس تحریکِ انصاف کی بےگناہ خواتین و مرد حضرات کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر اور منہ پر کپڑا ڈال کر عدالتوں میں پیش کرتی ہے۔۔۔🖐🖐🖐

🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆Pakistan Shaheens defend their   title 🤩💪Meanwhile Indians be like...🗣"پاکستان والے اپنے بڑے لڑکے لے کے آئے...
23/07/2023

🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆

Pakistan Shaheens defend their title 🤩💪

Meanwhile Indians be like...🗣
"پاکستان والے اپنے بڑے لڑکے لے کے آئے تھے" 😂🤣





21/07/2023

اہم بات۔۔۔!!!
مندرجہ ذیل ویپنز کے آل پاکستان و آل پنجاب اسلحہ لائیسنس اوپن ہیں۔۔

222 بور، 223 بور، کلاشنکوف، پسٹل 30بور،32بور، 9ایم
ایم، 7 ایم ایم، بندوق 12 بور ریپیٹر کے لائیسنس بنوا سکتےہیں۔۔۔!!!

غلام اسحاق مغل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
0334-7952003
0324-9492399

دفعہ 42، Specific Relief Act میں ترمیم کیا گیا جس کے مطابق دعویٰ استقرارحق کا فیصلہ اندر چھ ماہ جبکہ اس سے متعلقہ اپیل ک...
16/07/2023

دفعہ 42، Specific Relief Act میں ترمیم کیا گیا جس کے مطابق دعویٰ استقرارحق کا فیصلہ اندر چھ ماہ جبکہ اس سے متعلقہ اپیل کا فیصلہ اندر تین ماہ کیا جائے گا۔

Address

26-M, Mezzanine Floor, Dawood Atif Center Jain Mandir Chowk
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

+923347952003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Officer Of The Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Officer Of The Court:

Share