Adv Malik Muhammad Shujaat jandran

Adv Malik Muhammad Shujaat jandran مایوسی گناہ ہے

14/08/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے انتظار حسین پنجوتھہ،نعیم حیدر پنجوتھہ اور علی اعجاز بٹر کی اہم ملاقات۔ 27 ستمبر کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل، حکمتِ عملی اور تیاریوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انشاءاللہ ، واپسی اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہوگی۔

14/08/2026
14/08/2026

Join Us

شکریہ چیف آرگنائزر آئی ایل ایف پاکستان انتظار حسین پنچوتہ صاحب
07/08/2026

شکریہ چیف آرگنائزر آئی ایل ایف پاکستان
انتظار حسین پنچوتہ صاحب

تمام وکلاء برادری سے بھرپور شرکت کی درخواست شرکت ہماری طاقت ہے۔"
29/07/2026

تمام وکلاء برادری سے بھرپور شرکت کی درخواست شرکت ہماری طاقت ہے۔"

الحمدللہ رب العالمینلاہور ہائیکورٹ، لاہور میں معزز مسٹر جسٹس طارق ندیم صاحب کی عدالت سے مقدمہ نمبر 1393/25، تھانہ وحدت ک...
26/07/2026

الحمدللہ رب العالمین
لاہور ہائیکورٹ، لاہور میں معزز مسٹر جسٹس طارق ندیم صاحب کی عدالت سے مقدمہ نمبر 1393/25، تھانہ وحدت کالونی لاہور، بجرم دفعہ 324، 394، 337-F(3) PPC میں ملزم عبداللہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انصاف کی فراہمی میں کامیابی نصیب ہوئی۔

الحمدللہ!مقدمہ نمبر 2050/23 میں، حافظ عمران کی جانب سے ملک شجاعت جندران ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے ذریعے، معزز عدالت جناب  مح...
26/07/2026

الحمدللہ!

مقدمہ نمبر 2050/23 میں، حافظ عمران کی جانب سے ملک شجاعت جندران ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے ذریعے، معزز عدالت جناب محمد طاہر لطیف صاحب، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے تمام شواہد اور دلائل کا جائزہ لینے کے بعد حافظ عمران کو باعزت بری کرنے کا فیصلہ صادر فرمایا۔

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انصاف کی سربلندی ہوئی۔ اس فیصلے پر حافظ عمران اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ سب کو ہمیشہ حق و انصاف کے ساتھ کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

26/07/2026

غیور وکلاء سے شرکت کی درخواست ہے

Address

Office No. 203 Second Floor Sadiq Plaza The Mall Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Malik Muhammad Shujaat jandran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share