Pakistan paje

Pakistan paje Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan paje, Juvenile Lawyer, Lahore.

((( عام عطلاع )))  شری  راما پیر صاحیب کے بگھت صاحبان شری راما پیر کے شیواداری صاحبان ۔ اور تمام پیادلیاتریوں کو      عط...
04/09/2023

((( عام عطلاع )))
شری راما پیر صاحیب کے بگھت صاحبان شری راما پیر کے شیواداری صاحبان ۔ اور تمام پیادل

یاتریوں کو عطلاع دی جاتے ہے کے شری راماپیر صاحیب کا میلا ۔ جو کے ہر سال نویں

مہینی میں لگایا جاتا تھا لیکن اس وقت کچھ
وجوہات کی وجہ سے اس شری بابا رامیدیو پیر

صاحیب کے میلے کی تاریخ تبدیل کی گئے ہے اب اس سال بابا رام دیو کا میلا ٹنڈو الہیار میں

تاریخ 21/ 10/ 2023 سے شرو ہوگا اس لئے تمام جتھے انچارج صاحبان اور پیادل یاتریوں

کو عطلاع دے جاتے ہے کے کوئی بھی یاتری جتھے کی صورت میں راما پیر مندر ٹنڈو الہار

پر تشریف نہ لائیں

آپ کی شیوا میں

بگھت واگھارام پنڈت ۔ ٹھاکور دیارام
ارجن گوئیل ۔ بگھت روپارام ۔ رنارام بگھت
وشن داس

شری راما پیر شیوا منڈلی ٹنڈو محمد خان

پولیو کے تین قطرے نہ پلانےپر پورا انتظامیہ حرکت میں اور ائس کے نشہ سے قوم کے بچوں کی تباہی پر سب خاموش🤐🤐 عجیب ملک ہے😥
04/09/2023

پولیو کے تین قطرے نہ پلانےپر پورا انتظامیہ حرکت میں اور ائس کے نشہ سے قوم کے بچوں کی تباہی پر سب خاموش🤐🤐 عجیب ملک ہے😥

Best photo ❤❤❤❤❤❤
24/08/2023

Best photo
❤❤❤❤❤❤













Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan paje posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan paje:

Share