Arslan & Co. Law Firm

Arslan & Co. Law Firm Leading Law Firm Extending Services In The Field Of Law Pursuing Courts And Cases.

Dealing In Writs,Crimnal,Civil, Family,Tax, Corporate & Constitutional Matters.

15/08/2022
Section 37Capital Gain Tax.1- For Open Plot holding period is upto "SIX YEAR"2- For constructed property holding period ...
07/07/2022

Section 37
Capital Gain Tax.
1- For Open Plot holding period is upto "SIX YEAR"
2- For constructed property holding period is "FOUR YEAR"
3- For Flats holding period is "TWO YEAR"

وفاقی کابینہ نے حکومتی کی تیسری ٹیکس ایمنسی اسکیم کا آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔آرڈیننس کی سمری کے مطابق صرف 5...
02/03/2022

وفاقی کابینہ نے حکومتی کی تیسری ٹیکس ایمنسی اسکیم کا آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔

آرڈیننس کی سمری کے مطابق صرف 5 فیصد ٹیکس ریٹ پر اب کالا دھن سفید کیا جاسکتا ہے۔

ٹیکس ریٹ کی ادائیگی پر کالادھن سفید کرنے والوں سے اُن کے ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے۔

سمری کے مطابق سرمایہ کار ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے نئی کمپنی بنائے گا، اس سے فائد اٹھانے کی کٹ آف ڈیٹ دسمبر 2022ء ہوگی۔

آرڈیننس سمری کی مطابق نئے یونٹ کے ذریعے جون 2024ء تک کمرشل پیداوار شروع کردی جائے، ایمنسٹی اسکیم میں بیمار صنعتی یونٹس کے لیے 3سال کی ٹیکس مراعات بھی شامل ہیں۔

سمری کے مطابق بیرون ملک پاکستانی غیرملکی اثاثے سرمایہ کاری کے لیے بھیجتے ہیں تو 5 سال کے لیے ٹیکس چھوٹ ہوگی۔

سمری کے مطابق گزشتہ 3 سال سے نقصان والی کمپنیوں کو صحت مند صنعتی یونٹ خرید سکتا ہے اور کمپنی کو منافع بخش بنانے پر کمپنی کو 3 سال کی ٹیکس چھوٹ ہوگی۔

No date extension at all, FBR annouced..
30/09/2021

No date extension at all, FBR annouced..

We are providing the following services:✅Income tax Filing✅NTN & Sales Tax Registration✅Company or Business Registration...
26/09/2021

We are providing the following services:

✅Income tax Filing
✅NTN & Sales Tax Registration
✅Company or Business Registration
✅Income Tax & Sales Tax Return Filing

Call or WhatsApp for more details

𝐂ᴀʟʟ/𝐖ʜᴀᴛ𝐬ᴀᴘᴘ: 0305-3303355

Last date  of filing of income tax return for individuals and partnership are 30th September 2021 in this regard get clo...
26/09/2021

Last date of filing of income tax return for individuals and partnership are 30th September 2021 in this regard get close connected with Arslan & Co. Law Firm at given Mobile Number
For more details call:
0305-3303355


Contact: 0305-3303355For NTN and Tax Return Filing
05/09/2021

Contact: 0305-3303355
For NTN and Tax Return Filing

Our ServicesIn Tax And Corporate Field
04/09/2021

Our Services
In Tax And Corporate Field

08/08/2021

کیا خواجہ سرا(کھسرا) کو وراثت سے حصہ ملے گا؟

خواجہ سرا جسے عرف عام میں کھسرا کہا جاتا ہے ہمارے معاشرے کا سب سے مظلوم طبقہ ہے. یہ وہ بدنصیب انسان ہیں جنکو گھر والوں کی طرف سے بھی وہ پیار محبت نہیں ملتا جیسے باقی اولاد کو ملتا ہے. گھر سے باہر نکلیں تو لوگوں کی طرف سے تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا ہے جملے کسے جاتے ہیں غرض کے ان کو زندگی کے ہر موڑ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے حکومت پاکستان نے ایک قانون پاس کیا جسے Transgender Protection Act 2018 کہا جاتا ہے۔ اس قانون کے تحت خواجہ سراؤں کو مختلف قانونی حقوق دیے گئے، خواجہ سراؤں کے لیے نوکریاں مختص کی گئیں اور ان کو شناختی کارڈ بنوانے کا حق دیا گیا.

شناختی کارڈ میں خواجہ سرا جنس کیا لکھوائے گا؟

خواجہ سرا کے جسم کے خدوخال اور اسکی نیچر اگر مرد سے زیادہ مشابہ ہے اور وہ خواجہ سرا سمجھتا ہے کہ اس میں مردوں کی طرف زیادہ جھکاؤ ہے تو وہ خود کو شناختی کارڈ بنواتے ہوئے مرد لکھوا سکتا ہے۔ اسی طرح اگر کوئی خواجہ سرا سمجھتا ہے کہ اس کا جسمانی رجحان عورت کی طرف ہے وہ خود کو شناختی کارڈ پر عورت لکھوائے گی۔ شناختی کارڈ بنواتے ہوئے کسی میڈیکل بورڈ کی ضرورت نہیں۔ نادرا اس خواجہ سرا کے رجحان کو مانتے ہوئے ہی کہ وہ خود کو مردانہ خصوصیات کی طرف مائل پاتا ہے یا زنانہ خصوصیات کی طرف تو خواجہ سرا کے اس رجحان کو دیکھتے ہوئے شناختی کارڈ پر جنس کا تعین کیا جائے گا اور اسکی بات مانتے ہوئے مرد لکھا جائے گا یا عورت۔

کیا خواجہ سرا کو وراثتی جائیداد میں سے حصہ ملے گا؟

جی ملے گا Transgender Protection Act 2018 کے مطابق اگر خواجہ سرا جس کے شناختی کارڈ پر مرد لکھا ہوا ہے اس کو ایک بیٹے کی طرح حصہ ملے گا جتنا ایک بیٹے کو حصہ ملتا ہے اتنا ہی حصہ اس کو ملے گا۔اسی طرح اگر خواجہ سرا کی جنس عورت کی طرح ہے اور شناختی کارڈ پر عورت لکھا ہے تو اس کو ایک بیٹی کے حصے کے مطابق حصے ملے گا وراثت سے۔ اگر جنس واضح نہیں ہے کسی خواجہ سرا کی مطلب فرق کرنا مشکل ہے کہ خواجہ سرا مرد ہے یا عورت تو اس صورت میں حصہ بیٹا اور بیٹی کا حصہ کی average نکال کر ملے گا. اگر کوئی شخص کسی خواجہ سرا بیٹے یا بیٹی کو حصہ نہیں دیتا تو وہ قانون کی نظر میں اور شریعت کی نظر میں گناہگار اور مجرم ہے۔ وہ خواجہ سرا بیٹا یا بیٹی قانونی کاروائی کر کے اپنا حصہ لے سکتی ہیں۔

یاد رکھیں ایک خواجہ سرا بھی انسان ہے جس کے کچھ جذبات اور احساسات ہیں اس کو بھی خوشی غمی کا احساس ہوتا ہے جیسے ہمیں ہوتا ہے کبھی خود کو انکی جگہ رکھ کر سوچیں کے کوئی ہماری تضحیک کرے ہم پر جملے کسے ہمیں کیسا لگے گا یقیناً ہمارے لیے یہ عمل ناقابل برداشت ہوگا تو لہٰذا یہ مظلوم طبقہ جن کو اپنے گھر والوں کا پیار شفقت بھی نصیب نہیں ہوتا ہو ان کو مزید کسی قسم کی اذیت دینے سے گریز کریں بلکہ اگر کوئی ان پر ظلم کر رہا ہے تنگ کر رہا ہے اس کو روکیں منع کریں۔

ایف بی آر نے عوامی آگاہی مہم کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی کی طرح انکم ٹیکس ریٹرن 2021 کی...
29/07/2021

ایف بی آر نے عوامی آگاہی مہم کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی کی طرح انکم ٹیکس ریٹرن 2021 کی آخری تاریخ میں بار بار توسیع نہیں کی جائے گی بلکہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں درج آخری تاریخ 30 ستمبر ہی ہو گی
So Hurrp Up donot wait for the last day. Send us your documents for smooth and quick filling of tax return by highly professionals.

Address

Lahore

Telephone

+923053303355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan & Co. Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share