Rana Khizer Hayat

Rana Khizer Hayat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Khizer Hayat, Legal, Lahore.

29/04/2022
لاہورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماء پرویز ملک صاحب کے جنازے میں رانا محمد حیات خاں صاحب  ،بابا جی ملک رشید احمد خاں...
12/10/2021

لاہورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماء پرویز ملک صاحب کے جنازے میں رانا محمد حیات خاں صاحب ،بابا جی ملک رشید احمد خاں صاحب کے ساتھ شرکت کی اور ان کے بھائی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم ملک صاحب سے اظہار تعزیت کیا۔

عظیم رہنما عظیم قانون دان قائد اعظم محمد علی جناحبرسی 11 ستمبر
11/09/2021

عظیم رہنما عظیم قانون دان قائد اعظم محمد علی جناح

برسی 11 ستمبر

6 ستمبر ہمارے شہیدوں کی جراّت اور شجاعت کی خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔  شہدا کے والدین اور خاندان کو سلام۔
06/09/2021

6 ستمبر
ہمارے شہیدوں کی جراّت اور شجاعت کی خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ شہدا کے والدین اور خاندان کو سلام۔


سدھو پورہ کوٹ رادھا کشنرانا تنویر حیات جوئیہ کے والد محترم _محمد حیات جوئیہ صاحب _کی وفات پر _رانا محمود  جوئیہ اسسٹنٹ ا...
29/08/2021

سدھو پورہ کوٹ رادھا کشن
رانا تنویر حیات جوئیہ کے والد محترم _محمد حیات جوئیہ صاحب _کی وفات پر _رانا محمود جوئیہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان _اور _رانا مقبول جوئیہ _اور ان کے خاندان والوں سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔

ہنجروال 31 چک چھانگا مانگارانا محمد حیات خاں صاحب _اور _رانا خضرحیات خاں صاحب _نے صادق مجاہداور سلیم گجر _کے ہمراہ فوتگی...
29/08/2021

ہنجروال 31 چک چھانگا مانگا
رانا محمد حیات خاں صاحب _اور _رانا خضرحیات خاں صاحب _نے صادق مجاہداور سلیم گجر _کے ہمراہ فوتگی پہ اظہار افسوس کیا ۔

یومِ عاشورہ10محرم الحرام
18/08/2021

یومِ عاشورہ
10محرم الحرام

اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔
13/08/2021

اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔

Happy Independence Day of Pakistan 🇵🇰
13/08/2021

Happy Independence Day of Pakistan 🇵🇰

30/07/2021



We need vote and support
30/07/2021

We need vote and support


کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندوں کی توبہ کا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توبہ کرنے ...
30/07/2021

کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندوں کی توبہ کا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Khizer Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category