DLF :- Decent Law Firm

DLF :- Decent Law Firm Crafting Legal Success Stories
(1)

28/02/2026
پنجاب کی تمام  جیلز میں  آنے والے ملاقاتی  اسے غور  سے پڑ لیں  یہ ہدایات  آپ کی سہولت اور فائدے کیلئے ہیں  ملاقات App بھ...
26/02/2026

پنجاب کی تمام جیلز میں آنے والے ملاقاتی اسے غور سے پڑ لیں یہ ہدایات آپ کی سہولت اور فائدے کیلئے ہیں ملاقات App بھی شروع کر چکے جس پر online وقت بک سکتے ہیں

*پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ**صوبہ بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر فوری اور مکمل پابندی عائد*محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 14...
25/02/2026

*پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ*

*صوبہ بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر فوری اور مکمل پابندی عائد*

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون فلائنگ پر 30 روزہ کیلئے پابندی عائد کر دی

حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی

*ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے*

اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی

*قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلیجنس ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار*

*پنجاب بھر میں پابندی کا اطلاق 30 روز کیلئے کیا گیا ہے*

*عوامی تحفظ، امن و امان کا قیام اور املاک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے*

پنجاب بھر میں انتظامیہ اور پولیس کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

*ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب*

سوشل میڈیا پر سرائیکی زبان میں گردش کرنے والی یہ وڈیوز سراسر غلط ہیں!ان وڈیوز میں سابق چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کا ...
09/02/2026

سوشل میڈیا پر سرائیکی زبان میں گردش کرنے والی یہ وڈیوز سراسر غلط ہیں!
ان وڈیوز میں سابق چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کا نام غلط طور پر استعمال کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ جن شہریوں کے شناختی کارڈ پر ان کے دستخط موجود ہیں انہیں نقد امداد دی جا رہی ہے جو یکسر غلط ہے۔ یہ وڈیوز جعلی ہیں جن کے ذریعے افواہیں پھیلا کر شہریوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شہریوں سے التماس ہے کہ ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں اور ایسی
افواہوں پر یقین نہ کریں۔

Courtesy Nadara

Address

Office No. 11, Ground Floor, HD Tower, Near Punjab Bar Council, 3-Fane Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923046258106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DLF :- Decent Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DLF :- Decent Law Firm:

Share