Irfan law Association Lahore

Irfan law Association Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan law Association Lahore, Legal, Fareed Kot Road, Lahore.

13/02/2026

کیا تعمیل مختص کے دعوی میں دوران سماعت جمع کروائی گئی بقایا Consideration Amountواپس مل سکتی ہے کہ نہیں ؟

دعوی سماعت جمع شدہ رقم کے متعلق دو طرح سے فیصلہ ہو سکتا ہے۔

رقم کی واپسی:
اگر تعمیل مختص کا دعویٰ ناکام ہو جائے تو خریدار اپنی جمع کروائی گئی رقم کی واپسی کا حقدار ہوتا ہے۔

بقیہ زرثمن: دعویٰ دائر کرتے وقت یا اس کے دوران عدالت کے حکم پر جمع کروائی گئی بقایا رقم (Balance Consideration) اگر معاہدہ پورا نہ ہو تو عدالت واپس کرنے کا حکم دے سکتی ہے۔

ضبطی کا خطرہ:
اگر یہ ثابت ہو جائے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا خریدار تھا تو عدالت رقم ضبط کرنے یا جرمانہ عائد کرنے کا حکم بھی دے سکتی ہے۔

الگ دعویٰ: اگر تعمیل مختص کے دعوے میں رقم کی واپسی کی استدعا نہیں کی گئی، تو بعد میں رقم کی واپسی کے لیے الگ سے دعویٰ کیا جا سکتا ہے۔

#
#
#

اگر کرایہ دار مکان خالی نہ کر رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟ # مالکان کو چاہیے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی بجائے قانون کا...
11/02/2026

اگر کرایہ دار مکان خالی نہ کر رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟
# مالکان کو چاہیے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی بجائے قانون کا سہارا لیں۔۔۔زبردستی تالا لگانے اور سامان باہر پھینکے سے باز رہیں۔
اہم اقدامات۔
***اگر کرایہ نامہ کے مطابق مدت کرایہ ختم ہو گی ہو تو سب سے لیگل نوٹس دیں۔۔۔بہتر ہے کسی اچھے وکیل کے ذریعے نوٹس بھیجیں۔۔۔۔
عدالت میں درخواست دائر کریں۔۔۔
سابقہ و آئندہ کے کرایہ کی وصولی کی درخواست دیں۔۔۔
یاد رکھیں۔۔
تالا بدل دینا۔۔۔کنکشن بجلی اور پانی اتارنا غیر قانونی ہے۔۔۔آپ کے لیے مسئلہ بن سکتا ہے۔۔۔
#
#

06/02/2025

Check out Mian M Irfan Tahir Advocate’s video.

محکمہ پولیس میں  CRO کیسے update  ہوتا ہے۔۔۔عدالتی فیصلہ ہونے کے بعد CRO کو update کروانا کتنا ضروری ہے۔۔۔عدالتوں اور تھ...
03/12/2022

محکمہ پولیس میں CRO کیسے update ہوتا ہے۔۔۔
عدالتی فیصلہ ہونے کے بعد CRO کو update کروانا کتنا ضروری ہے۔۔۔
عدالتوں اور تھانوں کے چکروں اور اخراجات سے کیسے بچا جا سکتاہے۔۔۔
یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے تجر بہ اور علم سے فائدہ اٹھائیں۔۔۔۔
For call & wattsapp 03026370079

AZRA BIBI Versus LATEEFدعویٰ سامان جہیز کا فیصلہ کرتے وقت دلہن کے والدین کے ذرائع آمدن کو مد نظر رکھنا ضروری ہے.2020 YLR...
26/12/2021

AZRA BIBI Versus LATEEF

دعویٰ سامان جہیز کا فیصلہ کرتے وقت دلہن کے والدین کے ذرائع آمدن کو مد نظر رکھنا ضروری ہے.
2020 YLR 282.

03/11/2021

سمن بیھجنے کے لیئے تمام قانونی ذرائع استعمال کرنا عدالت کی لیئے انتہائی ضروری ہے
2021 MLD 67

21/09/2021

صرف چیک جاری کرنے یا چیک Dis honoure ہونے پر جرم نہیں بنتا بلکہ چیک دینے والے کی بدنیتی ثابت کرنا ہو گی۔۔اس بات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید واضح کر دیا۔669 2021PCrLJ ISLAMABAD

Address

Fareed Kot Road
Lahore
602020

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923026370079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan law Association Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category