Adv Arslan Bajwa Official

Adv Arslan Bajwa Official Assalam-u-Alaikum Adv Arslan Bajwa Is here. I'm An Professional And Practicing Lawyer ALHUMDULILLAH. You Can Contact Me For All Kind Of Legal Matters.

Mine Speciality Is Criminal Law Cyber Crime Law And Anti Terrorism Law. Jazak Allah.

28/09/2026

Judgement about partition of joint property
PLD 2026 Lahore 501

18/09/2026

About Police Character certificate clearance
PLD 2026 Lahore 84

شاپنگ بیگ کی رقم کیوں وصول کی؟کپڑوں کے بڑے برینڈ کو بھاری جرمانہپشاور کی صارف عدالت نے آج 16 ستمبر کو ایک فیصلہ دیا ہے۔ف...
17/09/2026

شاپنگ بیگ کی رقم کیوں وصول کی؟کپڑوں کے بڑے برینڈ کو بھاری جرمانہ

پشاور کی صارف عدالت نے آج 16 ستمبر کو ایک فیصلہ دیا ہے۔فیصلہ صارف عدالت کے جج نصراللہ گنڈا پور نے سنایا۔ یہ درخواست صارف عدالت میں 14 فروری کو دائر کی گئی ،جس میں درخواست گزار شفق عامر نے موقف اختیار کیا کہ اس نے کپڑوں کے برینڈ KHAADI سے 7000 روپے کی خریداری کی اور اس دوران اس سے شاپنگ بیگ کی مد میں 30 روپے لیے گئے۔
عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ برینڈ نے نہ صرف 30 روپے لیے بلکہ بیگ پر لوگو کی مدمیں اپنی تشہیر بھی کی،عدالت نے برینڈ کو صارف کو نہ صرف 30 روپے واپس کرنے کادیا بلکہ ساتھ میں 25 ہزار روپے صارف کو دینے اور 25 ہزار قومی خزانے میں جمع کروانے کا حکم بھی دیا۔اب آپ سے بھی کوئی اپنے برینڈ کے شاپنگ بیگ کی رقم مانگے تو اس کو یہ فیصلہ ضرور پڑھائیں ورنہ صارف عدالت ضرور جائیں۔

15/09/2026

Torture And Custodial Death (Prevention And Punishment) Act 2022

15/09/2026

Judgements On Statement Of 164 CRPC

12/09/2026

2026 CLC 176
Peshawar High Court

ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق اگر کوئی وارث بہنوں کی وراثتی حصے پر ناجائز قبضہ کر لے تو اسے نہ صرف اصل جائیداد کا حصہ واپس...
09/09/2026

ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق اگر کوئی وارث بہنوں کی وراثتی حصے پر ناجائز قبضہ کر لے تو اسے نہ صرف اصل جائیداد کا حصہ واپس کرنا ہو گا بلکہ اس پورے عرصے کا کرایہ یا منافع بھی بہنوں کو دینا ہو گا۔

ضابطہ فوجداری (CrPC) کے 15 اہم ترین دفعات — انصاف اور قانونی کارروائی کی بنیاد:​دفعہ 49: بغیر وارنٹ گرفتاری کے اختیار​دف...
08/09/2026

ضابطہ فوجداری (CrPC) کے 15 اہم ترین دفعات — انصاف اور قانونی کارروائی کی بنیاد:
​دفعہ 49: بغیر وارنٹ گرفتاری کے اختیار
​دفعہ 61: گرفتار شخص کو 24 گھنٹے میں عدالت پیش کرنے کی پابندی
​دفعہ 103: تلاشی کے وقت غیر جانبدار گواہوں کی موجودگی
​دفعہ 107 / 151: پرامن ماحول برقرار رکھنے کے پیشگی اقدامات
​دفعہ 144: ہنگامی صورتحال میں اجتماع اور نقل و حرکت پر پابندی
​دفعہ 154: ابتدائی اطلاعی رپورٹ (FIR) کا اندراج
​دفعہ 161: تفتیش کے دوران پولیس کی جانب سے بیان کا اندراج
​دفعہ 164: مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی یا بیانی تحریر
​دفعہ 167: پولیس جسمانی ریمانڈ کی حد اور ضوابط
​دفعہ 173: تفتیشی رپورٹ (چالان) کی عدالت میں پیشی
​دفعہ 227: فرد جرم میں تبدیلی کا عدالتی اختیار
​دفعہ 249-اے: ملزم کو مقدمے کی شروعات میں بری کرنے کا اختیار
​دفعہ 417: بریت کے خلاف اپیل کی درخواست
​دفعہ 496: قابل ضمانت جرائم میں ضمانت کا حق
​دفعہ 497: نا قابل ضمانت جرائم میں ضمانت کی شرائط
​
CrPC
PakistanLaw
CriminalProcedureCode
LegalRights
PakistaniLawyer

​


اللہ تعالیٰ  اپنے کام کے لئے جس کو چاہیے منتخب کر لیے 1400 سال قبل مسیلمہ بن کذاب جھوٹی نبوت کے دعویدار کا خاتمہ سیدنا ص...
07/09/2026

اللہ تعالیٰ اپنے کام کے لئے جس کو چاہیے منتخب کر لیے 1400 سال قبل مسیلمہ بن کذاب جھوٹی نبوت کے دعویدار کا خاتمہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھوں کروایا، 7 ستمبر 1973 کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوا کر اپنے جد امجد سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سنت کو زندہ کیا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے نیشنل پریس کلب میں بیٹھ کر ایک بار پھر تحفظ ناموسِ رسالت کے قانون 295سی کے خل...
25/08/2026

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے نیشنل پریس کلب میں بیٹھ کر ایک بار پھر تحفظ ناموسِ رسالت کے قانون 295سی کے خلاف ہرزہ سرائی اور اسے کالا قانون قرار دیا گیا لیکن اس ہر ہر طرف خاموشی ۔۔۔۔ آخر کیوں ؟
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ کا ادب و احترام اصل ایمان ہے ایسے سوال اٹھانے والے نہ صرف ملک دشمن بلکہ اسلام دشمن عناصر ہیں اور یہ بدبخت لعین اسلام دشمن طاقتوں کے ایما پر یہ بکواس کرتے ہیں اگر قانون ان کے خلاگ بروقت کاروائی کرے تو کوئی فرد کبھی قانون کو ہاتھ میں نہ لے۔

Address

Office Number 79 New Judicial Complex Session Court Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Arslan Bajwa Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share