Pk Law Associates

Pk Law Associates We Deal The All Services Regarding Law.Tax.Corporate.Criminal.Civil Matters

The Biological and Toxin Weapons Convention (Implementation) Act, 2026.(Act No. II of 2026)
18/01/2026

The Biological and Toxin Weapons Convention (Implementation) Act, 2026.
(Act No. II of 2026)

PUNJAB REGULATION OF KITE FLYING ACT  ACT No. 1 of 2026.
18/01/2026

PUNJAB REGULATION OF KITE FLYING ACT
ACT No. 1 of 2026.

THE POLICE ORDER (SECOND AMENDMENT) ACT, 2025
17/01/2026

THE POLICE ORDER (SECOND AMENDMENT) ACT, 2025

Income Tax Return Filing date extended for 15th day new date is 15 10 25
01/10/2025

Income Tax Return Filing date extended for 15th day new date is 15 10 25

Happy Independence Day 🇵🇰
14/08/2025

Happy Independence Day 🇵🇰

ڈبل شفٹ شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہاس سے بہت لوگوں کی بہتری ہو گئی۔۔
10/02/2025

ڈبل شفٹ
شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ
تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ

اس سے بہت لوگوں کی بہتری ہو گئی۔۔

Collection of Duties / Taxes on December 21st, 28th & 29th 2024.
20/12/2024

Collection of Duties / Taxes on December 21st, 28th & 29th 2024.

16/10/2024

عنوان: گوشوارے جمع کرانے کےلئے اطلاع
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے ذیلی سیکشن 114(1)(b)(vii) کے تحت آپ نے مالی سال برائے 2024 کے لئے اپنی آمدنی کا گوشوارہ 31 اکتوبر یا اس سے پہلے جمع کرانا ہے۔ گوشوارہ جمع نہ کرانے کی صورت میں آپ کی موبائل سم بند کی جاسکتی ہے، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کئے جا سکتے ہیں اور آپ کے بیرون ملک جانے پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔
ایف بی آر کے پاس آپ کی مالی ٹرانزیکشنز کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔ اس لیے آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ ٹیکس سال2024 کے لئے اپنا درست گوشوارہ جمع کرائیں کیونکہ ایف بی آر وسیع پیمانے پر آڈٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے نتیجے میں اضافی ٹیکس اور بھاری جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔
مزکورہ بالا کی روشنی میں آپ کو نصیحت کی جاتی ہے کے سال 2024 کے لئے اپنی آمدنی کا گوشوارہ 31 اکتوبر یا اس سے پہلے جمع کرائیں

10/10/2024

پہلے فائلر کی دو کیٹگری تھی. فائلر اور نان فائلر اب اس میں تیسری قسم کو متعارف کروایا گیا ہے لیٹ فائلر جس کا مطلب ہے کہ اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن دیرسے جمع کرواتے ہیں تو آپ کے فائلر کے سٹیٹس کے ساتھ لیٹ لکھا ہوگا.
ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی اخری تاریخ 14 اکتوبر 2024 مقرر کی ہے جس میں ہرگز توسیع نہ ہوگی .
اگر کوئی 14 اکتوبر 2024 سے پہلے اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کرواتا ہے یا اس تاریخ تک فائلر ہوتا ہے تو 1 مارچ 2025 کو اس کے سٹیٹس سے لیٹ فائلر کا لفظ ختم ہو جائے گا.
اگر کوئی مقررہ تاریخ سے پہلے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتا تو اس کا سٹیٹس 18 ماہ یعنی 1 مارچ 2026 تک لیٹ فائلر رہے گا.
اپنے آپ کو لیٹ فائلر اور نان فائلر کی کیٹگری سے بچنے کے لیے 14 اکتوبر 2024 سے پہلے اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروا لیں .
یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ فائلر ہیں تو پراپرٹی کی خرید و فروخت پر آپ کو 3 فیصد ٹیکس دینا ہوگا اور اگر آپ لیٹ فائلر ہیں تو آپ کو 6 فیصد ٹیکس دینا پڑتا ہے .

فائلر اور ٹیکس ریٹرن کی خدمات حاصل کرنے کے لیے آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں .
03454522262

04/10/2024

Register Your Company Or Business

Company Registration SECP
Private Limited Company registration
SMC Company registration
Foreign company registration
Chamber Of Commere
Sole Proprietorship
AOP Firm Registration
NTN Registration

Import Export License registration
Chamber of commerce registration
Logo and Trademark registration

ST Registration
NTN Registration
Become a filer

PEC Registration & Renewals
NGO Registration
IT Company Registration

Call/WhatsApp
📞 03454522262

HAPPIEST BIRTHDAY 🎂
07/01/2024

HAPPIEST BIRTHDAY 🎂

Address

RJ TOWER 1ST FLOOR OFF NO 8 NEAR FAMILY HOSPITAL 4 MOZANG Road LAHORE
Lahore

Telephone

+923454522262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pk Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pk Law Associates:

Share

Category