M Law Firm - A Professional Law Consulate

M Law Firm - A Professional Law Consulate Our Law Firm provide legal services to individuals, AOPs, companies, Non-Profitable Organization(NGOs).

We also advise our clients about their legal rights and responsibilities, and represent our clients in a variety of tax matters.

13/07/2026
📢 فائلر بننے کے لیے 25,000 روپے سرچارج؟ مکمل حقیقت جان لیجیےیہ کہنا کہ ہر نئے فائلر کو 25,000 روپے سرچارج لازماً ادا کرن...
05/07/2026

📢 فائلر بننے کے لیے 25,000 روپے سرچارج؟ مکمل حقیقت جان لیجیے

یہ کہنا کہ ہر نئے فائلر کو 25,000 روپے سرچارج لازماً ادا کرنا ہوگا، درست نہیں۔

چونکہ ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن ابھی تک جاری نہیں ہوئی، اس لیے فی الحال صرف ٹیکس سال 2025 کی بنیاد پر ایکٹو ٹیکس پیئر بننے کا آپشن موجود ہے، جس کی وجہ سے 25,000 روپے سرچارج کا معاملہ سامنے آ رہا ہے۔

اگر آپ پہلی مرتبہ فائلر بننا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ ٹیکس سال 2026 کی ریٹرن جاری ہونے کا انتظار کریں اور اسے مقررہ تاریخ کے اندر جمع کرا دیں۔ اس صورت میں، قانون کے مطابق، سرچارج سے بچا جا سکتا ہے۔

البتہ مقررہ تاریخ (عموماً 30 ستمبر 2026 یا توسیع شدہ تاریخ) گزرنے کے بعد ریٹرن جمع کرانے پر 25,000 روپے سرچارج لاگو ہوگا۔ تاہم، قانون میں بعض مخصوص حالات میں کمشنر اِن لینڈ ریونیو سے استثنا حاصل کرنے کی گنجائش بھی موجود ہے۔

لہٰذا ادھوری معلومات پر نہیں، مکمل قانونی حقائق کی بنیاد پر فیصلہ کریں۔
شکریہ

0300 9440511

Address

Lahore
54000

Telephone

+923009440511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Law Firm - A Professional Law Consulate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to M Law Firm - A Professional Law Consulate:

Shortcuts

Share