The Legal Solutions

The Legal Solutions We provide Legal Services, Legal Consultation wide range of legal issues including Civil, Criminal,

21/05/2026
In Muhammad Mustafa Vs. District Police Officer, etc. Lahore High court Multan Bench Held that grown-up minor above 15 y...
21/05/2026

In Muhammad Mustafa Vs. District Police Officer, etc. Lahore High court Multan Bench Held that grown-up minor above 15 years of age cannot be forced to live with parents or be sent to a shelter home against her will, especially when she expresses fear, distress, or discomfort in the parental home. The Court observed that liberty, dignity, and mental well-being are fundamental rights, and custody disputes regarding such children should be decided by the Guardian Court in accordance with law.















19/05/2026

Fugitive vs wanted #اشتہاری #بھگوڑا

16/05/2026

PLD 2026 Lahore 84 — The Lahore High Court held that up-gradation of a post is a matter of executive policy and not a ve...
16/05/2026

PLD 2026 Lahore 84 — The Lahore High Court held that up-gradation of a post is a matter of executive policy and not a vested right of an employee. The Court ruled that functional similarity alone does not create legal equivalence for claiming equal pay scale or up-gradation. It was further held that courts will interfere only where mala fide, arbitrariness, illegality, or violation of fundamental rights is proved.






16/05/2026

Divorce Notice, Procedure



15/05/2026

پنجاب بھر میں کاروباری مراکز اور مارکیٹوں کے بند کرنے کے اوقات کار آج سے یکم جون تک ختم کردئیے گئے، نوٹیفیکیشن

Lahore Tax Bar Association ⚖️⚖️⚖️⚖️ Pre-Budhet Seminar
15/05/2026

Lahore Tax Bar Association ⚖️⚖️⚖️⚖️ Pre-Budhet Seminar

15/05/2026

ٹریفک پولیس اور وارڈنز کی اصل ذمہ داری یہ ہے کہ وہ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنائیں، شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق مؤثر آگاہی فراہم کریں اور ان قوانین پر شائستگی، دیانتداری اور انصاف کے ساتھ عملدرآمد یقینی بنائیں۔

تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے صورتحال اس کے برعکس دکھائی دے رہی ہے۔ مختلف شاہراہوں اور سگنلز پر اہلکار ٹریفک کی بہتری کے بجائے شہریوں کو بلاوجہ روکنے، گروہوں کی صورت میں کھڑے ہو کر خود ٹریفک کی رکاوٹ بننے، عوام کو ہراساں کرنے اور بے دریغ چالان کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ اس رویے کی وجہ سے شہریوں میں شدید بے چینی، مایوسی اور اضطراب پایا جا رہا ہے۔

بلاشبہ قانون کی پابندی ہر شہری کی ذمہ داری ہے، لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں پر بھی لازم ہے کہ وہ اپنے اختیارات کا استعمال تحمل، اخلاق، انصاف اور ذمہ داری کے ساتھ کریں تاکہ عوام کا اعتماد برقرار رہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت فوری طور پر اس صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور مؤثر اصلاحات متعارف کروائے، کیونکہ اگر یہی طرزِ عمل جاری رہا تو عوام اور اداروں کے درمیان اعتماد کی خلیج مزید گہری ہو سکتی ہے۔

⚖️ پنجاب بھر میں ججز کے وسیع پیمانے پر تبادلے اور نئی تعیناتیاں — لاہور ہائی کورٹ کا اہم اعلامیہ جاریلاہور ہائی کورٹ نے ...
15/05/2026

⚖️ پنجاب بھر میں ججز کے وسیع پیمانے پر تبادلے اور نئی تعیناتیاں — لاہور ہائی کورٹ کا اہم اعلامیہ جاری

لاہور ہائی کورٹ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں 266 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری سے جاری کردہ اس اعلامیے کے تحت متعدد ججز کو فوری طور پر مختلف شہروں میں تعینات اور منتقل کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، قصور، ملتان، پتوکی، چشتیاں، حافظ آباد، صادق آباد، ٹیکسلا سمیت دیگر اضلاع میں بھی ججز کی نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

ان تبادلوں کا مقصد عدالتی نظام کو مزید مؤثر، منظم اور فعال بنانا بتایا گیا ہے۔

📌 مکمل معلومات کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن ملاحظہ کریں۔

دیوانی مقدمہ دائر کرنے کیلئےدرکار دستاویزات منجانب سینئر سول جج گجرانوالہ
15/05/2026

دیوانی مقدمہ دائر کرنے کیلئےدرکار دستاویزات
منجانب سینئر سول جج گجرانوالہ

Address

13 Fane Road
Lahore
54000

Website

http://tiktok.com/@thelegalsolutionspk, https://www.youtube.com/@TheLega

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legal Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share