Filer Now

Filer Now Filer Now and save Tax

24/05/2024

کسی بھائی کو این ٹی این(NTN) بنوانا ہو ۔یا پھر فائلر(Filer) ہونا ہو۔رابطہ کریں ۔
03011030444
03007525091

24/05/2024

کسی بھائی کو این ٹی این(NTN) بنوانا ہو ۔یا پھر فائلر(Filer) ہونا ہو۔رابطہ کریں ۔
03011030444

Filer Now and save Tax

03/06/2023

ذرائع کے مطابق یکم جولائ کے بعد اربن رجسٹری کی متوقع سرکاری فیس
اربن اسٹام ڈیوٹی2%
ایف بی آر فائلر 4%نان فائلر11%
ٹی ایم اے1%
فائلرمشتری کی ٹوٹل فیس 7 %
نان فائلر مشتری کی ٹوٹل فیس14 %

یکم جولائ کے بعدرورل رجسٹری/انتقال کی متوقع سرکاری فیس رورل
اسٹام ڈیوٹی4%
ایف بی آر فائلر 4%نان فائلر11%
ضلع کونسل 1%
فائلر مشتری کی ٹوٹل فیس 9%
نان فائلرمشتری کی ٹوٹل فیس15٪

گین ٹیکس فائلر 3٪ نان فائلر 6٪

13/04/2023

پانچ منٹ نکال کر تحریر پڑھہ لیں، ہو سکتا ہے آپ بھی اسی طرح کے کسی فراڈ بھی پھنس چکے ہوں،

نیٹ ورک مارکیٹنگ کرنے والے سب دوست ایک بات ذہن نشیں کر لیں،
آپکا پلیٹ فارم چاہے
فارایور ارننگ ہو، فارسیج ہو ، مائیکرو وزن ، IDA یا Jawa eye یا اس طرح کے اور پتہ نہیں کتنے پلیٹ فارمز آپ سب کو لوٹنے کیلئے لانچ ہو چکے ہیں

ان کا طریقہ واردات ایک ہی ہوتا ہے

یہ نیٹورکس کیش ان، کیش آوٹ فارمولے پر کام کرتے ہیں،

سب سے پہلے آپ نے یہاں پر انویسٹمنٹ کرنی ہوتی ہے،
اب یہ آپ کی جیب سے پیسے نکلوانے کیلئے اسکو لیول کا نام دیں چاہے رینک 1 یا رینک 2 فلاں فلاں
یہ سب طریقے آپ سے پیسے انویسٹ کروانے کے ہوتے ہیں

جب آپ یہاں پر پیسے لگا لیتے ہیں تو یہ آپکو روزانہ کی بنیاد پر کچھہ رقم واپس (withdraw) دینا شروع کر دیتے ہیں
جس سے آپ اس پلیٹ فارم پر ٹرسٹ کرنے لگتے ہیں کہ ہاں یہ رئیل پلیٹ فارم ہے

مزید یہ آپکو لالچ دیتے ہیں کہ اگر آپ کسی کو ریفر کرو گے، یعنی کسی دوسرے کے بھی پیسے ہمارے پلیٹ فارم پر لگواو گے تو آپکو اسکا کچھہ حصہ
دس، بیس یا پچاس فیصد واپس ملے گا

اس طرح آپ اپنے 1 پاو گوشت کیلئے اگلے بندے کی پوری گائے ذبح کروا دیتے ہو اور اسکے بھی پیسے لگوا دیتے ہو۔۔۔

اب مثال کے طور پر

آپ انویسٹ کر رہے ہو 100 ڈالر
اور آپکو روزانہ کی بنیاد پر واپس مل رہا ہے 5 ڈالر

مطلب 20 دن میں آپکے تو پیسے پورے اور اس کے بعد ملنے والی رقم آپکا منافع، اور بہت سے لوگ یہاں سے پیسے کما بھی لیتے ہیں
سب نقصان میں ہی رہیں گے تو دوسری بار کون انکی باتوں میں آئے گا

اب ان پلیٹ فارمز کے کام کرنے کا طریقہ سمجھیں۔۔۔

یہ سب سے پہلے دیکھتے ہیں Cash IN
ہمارے پاس پیسے آ کتنے رہے ہیں اور
پیسے واپس Cash out کتنا ہو رہاہے
مطلب جو آپ ان سے (withdraw) لے رہے ہیں،

جب تک ان کے پاس Cash in زیادہ آتا رہتا ہے اور کیش آوٹ کم ۔۔۔
یہ کام کرتے ہیں

اور جب یہ دیکھتے ہیں کہ اب نئے لوگ آنا بند ہو گئے ہیں ، مطلب یہ Cash in کم ہو رہا ہے تو یہ کوئی بہت بڑی آفر لگا دیتے ہیں

جیسے ابھی IDA نے آفر لگائی کہ 120 ڈالرز لگاو اور 120 ڈالرز کا بونس اسی وقت۔۔۔ مطلب پیسہ ڈبل

تو ایک دم سے انکے پاس انویسٹمنٹٹ کی بارش ہونے لگ جاتی ہے
کیونکہ انکا نیٹ ورک پہلے سے ہی لاکھوں لوگ استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو انکا پیغام فورا ان تک پہنچ جاتا ہے اور انکا مارکیٹ میں اعتماد بنا ہوتا ہے
بس پھر وہی بات کہ
(جب تک لالچی زندہ ہیں، ٹھگ بھوکے نہیں مر سکتے)

اور جب انکے پاس ایک دم سے اتنا مال اکٹھا ہوتا ہے تو یہ سلامَ علیکم کر جاتے ہیں

مزید یہ کے اس طرح کے پلیٹ فارمز اپنے آپ کو ٹرسٹڈ شو کروانے کیلئے آپکو Withdraw بھی Binance پر دیتے ہیں۔ 🤣
جس سے ہماری سادہ لوح عوام کو پہلے تو Binance بنانا اور چلانا سیکھنا پڑتا ہے اور عوام یہ سمجھتی ہے کہ ہم کوئی بہت بڑا عظیم کام کر رہے ہیں

اور ہاں Binance کا آپ کے ساتھہ ہونے والے اس فراڈ میں کوئی قصور نہیں
بائنانس صرف ایک طرح کا اپکا بینک اکاونٹ ہی ہے
اس لیئے Binance کا نام سن کر فورا سے پیسے مت لگا دیا کریں۔۔۔

اتنی لمبی پوسٹ لکھنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ اگر میری وجہ سے کسی کے حق حلال کہ کمائی ان نوسر بازوں سے بچ سکے تو مجھےخوشی ہوگی۔ ❣

Address

27 G Gohar Center Wahadat Road Muslim Town
Lahore
5400

Telephone

+923011030444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Filer Now posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Filer Now:

Share