Adv Mian Abdul Mateen

Adv Mian Abdul Mateen CEO Mateen & Associates | Founder Itelah.com | Chairman Mateen Law Academy | Charles Earl Petman Award Holder at Law
Contact My Team: 0311-4117218
(2)

25/08/2026

اگر تفتیشی گواہوں کے 161 کے بیان صحیح ریکارڈ نہ کرے تو 164کے بیان مجسٹریٹ کے سامنے کروائے جاسکتے ہیں!

25/08/2026

شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات ، یاور کے باپ اور بھائیوں کا جعلی پولیس مقابلہ رمضان میں کردیا گیا اور وہ مقدمہ بھی یاور پر ڈال دیاگیا ، یاور خود کو سرنڈر کرنا چاہتا ہے لیکن پولیس مقابلے کے خوف کی وجہ سے پیش نہیں ہو پارہا یہ سارے جعلی پولیس مقابلے حکومٹ وقت ہوش کے ناخن لے

25/08/2026

وکلاء کوفیس بک پر کیوں آنا پڑا؟

24/08/2026

اگر آپ کو چار بجے کے بعد تھانے بلایا جائے تو سمجھ جائیں کچھ گڑ بڑ ہے!

24/08/2026

طیب ہومز کے رہائشی بجلی ، گیس اور سیورج کے نظام سے آج تک محرومُ

23/08/2026

طیب ہومز کے جھوٹے دعوے اور رہائشی گھروں کو تالے لگانے پر مجبور!

23/08/2026

سی سی ڈی FIR کی کاپی دینے سے انکاری !!!

قوم کا اچھا وقت آئے گا
23/08/2026

قوم کا اچھا وقت آئے گا

اگر کوئی بار لیڈرشپ وکیل کے مسئلے میں ایک میسج پر لبیک کردے تو واقع تعریف کی مستحق ہے کل تھانہ شاہدرہ میں میاں منیب صاحب...
23/08/2026

اگر کوئی بار لیڈرشپ وکیل کے مسئلے میں ایک میسج پر لبیک کردے تو واقع تعریف کی مستحق ہے کل تھانہ شاہدرہ میں میاں منیب صاحب کے معاملے پر نائب صدر لاہور بار ہمایوں ظہیر بھٹی بھائی ہر وقت رابطے میں رہے اور معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا

Address

House 52, Street No. 12, Ilam Din Colony, Wandala Road, Shahdara
Lahore
54950

Opening Hours

Monday 21:00 - 23:00
Tuesday 21:00 - 23:00
Wednesday 21:00 - 23:00
Thursday 21:00 - 23:00
Friday 21:00 - 23:00
Saturday 21:00 - 23:00

Telephone

+923094824320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Mian Abdul Mateen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Mian Abdul Mateen:

Shortcuts

Share