Ravi Real Estate

Ravi Real Estate Make sure to join RRES for bright colours in you're sweet lift���

03/12/2025

‎میٹھے لہجوں اور مسکراہٹ سے ملنے والے اکثر لوگ دل کے کالے ہی نکلتے ہیں

28/11/2025
28/11/2025

Poetry ❤️

18/03/2025
ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی.
05/03/2025

ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی.

’’افطارمیں جلدی کرواور سحری میں تاخیر کرو۔‘‘(سلسلہ احادیث صحیحہ:2233)  🌙
05/03/2025

’’افطارمیں جلدی کرواور سحری میں تاخیر کرو۔‘‘(سلسلہ احادیث صحیحہ:2233)

🌙

بنوں کینٹ حملے میں 16 دہشت گرد ہلاک، 5 بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیاحملے میں 13 بے گناہ شہری شہید اور 32 زخمی ہوئے
05/03/2025

بنوں کینٹ حملے میں 16 دہشت گرد ہلاک، 5 بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیاحملے میں 13 بے گناہ شہری شہید اور 32 زخمی ہوئے

میرے والدین کے لئے خصوصی دعا فرمائیں اللّه پاک ان کو اچھی صحت والی زندگی دے 🙏🏻نوزش ہے طالب دعا محمد سرفراز بھٹی۔+9665062...
05/03/2025

میرے والدین کے لئے خصوصی دعا فرمائیں اللّه پاک ان کو اچھی صحت والی زندگی دے 🙏🏻نوزش ہے
طالب دعا محمد سرفراز بھٹی۔+966506275990. c&w

05/03/2025

۞ لَّقَدۡ كَانَ فِى يُوسُفَ وَإِخۡوَتِهِۦۤ ءَايَـٰتٌ۬ لِّلسَّآٮِٕلِينَ [
بے شک یوسف اور اس کے بھائیوں میں نشانیاں تھیں ان لوگوں کے لیے جو بھٹکتے تھے

04/03/2025

عام طور پر مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ پاکستان میں اہلحدیث حضرات کی مساجد میں تراویح میں ترتیل کے ساتھ تلاوت کا اہتمام کیا جاتا ہے خواہ کتنا ہی وقت لگے اس بات کی پرواہ نہیں کی جاتی ...
اور یہی وجہ ہے کہ ان کی مساجد میں ایک جم غفیر ہوتا ہے جو شروع تا آخر تراویح میں شریک رہتے ہیں
جبکہ دوسری طرف اکثر قرآء کرام یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ اگر ہم تراویح میں لہجے کے ساتھ پڑھیں گے تو نمازیوں کی تعداد میں کمی آ جاتی ہے جبکہ حقیقت میں ایسی بات نہیں ہے
سچ تو یہ ہے کہ آپ قرآن مجید کو پڑھنے کا حق ادا کریں اور پھر دیکھیں کہ کیسے بتدریج آپ کے نمازیوں میں اضافہ ہو گا اور آپ کو خود بھی تلاوت کرتے ہوئے ایسا سرور ملے گا جس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا
بس شرط یہ ہے کہ کوشش تو کریں نا .....
عبدالقدوس ..جامع القادسیه ریاض سعودیة ...
4 مارچ 2025م 4 رمضان 1446ہجریه

04/03/2025

فَمَا كَانَ دَعۡوَٮٰهُمۡ إِذۡ جَآءَهُم بَأۡسُنَآ إِلَّآ أَن قَالُوٓاْ إِنَّا كُنَّا ظَـٰلِمِينَ
لیکن جب وہ ان پر ہمارا عذاب لے کر آیا تو انہوں نے ان کو پکارا مگر یہ کہنے لگے کہ ہم ظالم تھے

Address

Fardous Colony Market Ashan Park Near Chotti Pulli Gulshan-e-Ravi
Lahore
39461

Telephone

+97450402113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravi Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ravi Real Estate:

Share

Category