04/09/2026
🕌 جمعہ مبارک 🤍
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، دلوں کو سکون عطا فرمائے، رزق میں برکت دے، مشکلات آسان فرمائے اور ہمیں اپنی رحمت و مغفرت سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨
جمعہ مبارک! 🌙