Learn With Lawyer

Learn With Lawyer Lawyer & law firm

24/04/2026

Difference among
In Law, Above the Law, Out of Law😅

سنہ 1971 میں ایک لطیفہ مشہور ہوا تھا۔ بیگم شائستہ اکرام اللہ کے تین داماد تھے۔ ایک (اس وقت) اردن کے ولی عہد شہزادہ حسن بن طلال۔ دوسرا داماد بنگالی تھا جو ڈھاکہ یونیورسٹی میں پروفیسر تھا۔ وہ مجیب الرحمان کا حامی تھا اور آرمی ایکشن میں زیر زمین چلا گیا تھا۔ تیسرا کینیڈا میں ایک بزنس مین تھا۔ کراچی کی کسی پارٹی میں کینیڈا والے داماد کا جب یہ تعارف کرایا گیا کہ یہ بیگم شائستہ اکرام اللہ کے سن ان لا ہیں۔ اس پر داماد صاحب نے کہا،
The one in Jordan is above law, the one in Dhaka is an outlaw. I’m in fact Begum Ikramulla’s only son in law.

17/04/2026

ایسے وکیل پہلی ہی پیشی پر اپنے موکل کو پھانسی لگوا کر اس کا پیسہ اور وقت دونوں بچا لیتے ہیں😅۔

لاہور ہائیکورٹ میں بائیومیٹرک کا معاملہ۔  اب بائیومیٹرک 48 گھنٹے کی بجائے 72 گھنٹے کے لیئے قابل قبول ہو گی۔ لیکن یہ بھی ...
09/04/2026

لاہور ہائیکورٹ میں بائیومیٹرک کا معاملہ۔
اب بائیومیٹرک 48 گھنٹے کی بجائے 72 گھنٹے کے لیئے قابل قبول ہو گی۔
لیکن یہ بھی ایک بھونڈا اقدام ہے نا اہل اداروں کا ۔ بائیومیٹرک کا کم از کم وقت ایک ماہ ہونا چاہیئے۔ تا کہ کیس تسلی سے تیار کرنے اور اوبجیکشن ختم کرنے کا وقت مل سکے ۔ ہے ۔

What are u doing guys? 😄
05/04/2026

What are u doing guys? 😄

01/04/2026
LL.B Admission Form Submission Date for 2026 Annual Examination👇
31/03/2026

LL.B Admission Form Submission Date for 2026 Annual Examination👇

قاتل کی یہ دلیل بھی منصف نے مان لیمقتول خود گرا تها خنجر کي نوک پر...!
30/03/2026

قاتل کی یہ دلیل بھی منصف نے مان لی
مقتول خود گرا تها خنجر کي نوک پر...!

29/03/2026

Law Students Life be Like 😂

سرگودھا بار میں المناک واقعہRana Aamir Latif Adv کو دن دھاڑے قتل کر دیا گیا۔
27/03/2026

سرگودھا بار میں المناک واقعہ
Rana Aamir Latif Adv
کو دن دھاڑے قتل کر دیا گیا۔

Address

33-A Queens Road Behind Queens Center Mozang
Lahore

Telephone

+923178047675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn With Lawyer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Learn With Lawyer:

Shortcuts

Share