Munazza writes

Munazza writes spread smiles

24/07/2023



Recite darod shreef

18/01/2023

سب ٹھیک ہے۔۔۔

❣️
09/10/2022

❣️

25/08/2022
14/07/2022


24/06/2022



19/06/2022

You will be the person you always wanted to be
Inshallah
Don't give up my friend...

07/06/2022

♡Trust someone when their action match their words♡

05/06/2022

قَالَ اِنَّمَاۤ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْۤ اِلَى اللّٰهِ وَ اَعْلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ(۸۶)
یعقوب نے کہا:
میں تو اپنی پریشانی اور غم کی فریاد اللہ ہی سے کرتا ہوں اور میں اللہ کی طرف سے وہ بات جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے


07/05/2022

اسلام علیکم!
کیسے ہیں آپ؟؟
پریشان!! کیوں؟؟
کسں بات کی ٹینشن ہے بھئی۔۔
ارے نہیں لینی ٹینشن آپ نے،
ہو جائے گا ناں سب ٹھیک
اللہ تعالٰی ہیں ناں
اور بس ان کا ہونا ہی کافی ہے۔۔
اب مشکلات اور ٹیسٹ تو انسان کی زندگی میں آتے جاتے رہتے ہیں ناں
لیکن ان پر پریشان یا ناامید ہو کر تو
نہیں بیٹھ سکتے
اس لیے آپ نے ہمت نہیں ہارنی
ٹھیک ہے
ٹھیک ہے ناں
ارے آ جائیں گے اچھے گریڈز بھی
مل جائے گی نوکری بھی
انشاءاللہ مستقبل میں آپ کامیاب ہوں گے بس آپ نے اپنا اور اپنوں کا ساتھ نہیں چھوڑنا
آ رہی سمجھ بات۔۔
اللہ میرے اور آپ سب کے حامی و ناصر ہوں۔۔خوش رہیں 🌸

04/05/2022

Let your unique awesomeness and positive energy inspire confidence in others

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munazza writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Munazza writes:

Share

Category