Adv Tafheem Zaidi

Adv Tafheem Zaidi Lawyer

10/01/2026
01/01/2026
انالله واناالیه راجعون Tiktoker Pyari Maryam Died😢
04/12/2025

انالله واناالیه راجعون
Tiktoker Pyari Maryam Died😢

مہر منیر سدھانہ صاحب سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن  جھنگ کو ڈرائیور سمیت قتل کردیا گیا۔ جو کہ بہت افسوس ناک واقعہ ہے۔ ...
29/11/2025

مہر منیر سدھانہ صاحب سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کو ڈرائیور سمیت قتل کردیا گیا۔ جو کہ بہت افسوس ناک واقعہ ہے۔ میں انکے لواحقین اور معزز ممبران جھنگ بار سے تعزیت اور مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

ملک بدامنی، لاقانونیت اور بدترین انتشار کا شکار ہے۔ شہریوں کی زندگیوں کا کوئی والی وارث نہیں ہے۔ اس کی ذمہ داری اس حکمران طبقے پر ہے۔ جو انتہائی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے۔ وکلاء تنظیموں کو اکھٹے ہو کر وکلاء اور شہریوں کے تحفظ کے لیے جدوجہد کرنی ہوگی ورنہ کوئی محفوظ نہی رہے گا۔

کابینہ لاہور بار کا احسن اقدام سانحہ جھنگ اور وہاڑی بار مورخہ یکم دسمبر کو مکمل ہڑتال اور عدالتوں کی تالہ بندی ہو گی
29/11/2025

کابینہ لاہور بار کا احسن اقدام
سانحہ جھنگ اور وہاڑی بار مورخہ یکم دسمبر کو مکمل ہڑتال اور عدالتوں کی تالہ بندی ہو گی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🥹💔پولیس نے ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈوکیٹ (وہاڑی بار ایسوسی ایشن) کو انکے گھر میں گھس...
29/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🥹💔
پولیس نے ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈوکیٹ (وہاڑی بار ایسوسی ایشن) کو انکے گھر میں گھس کر ناحق فائرنگ کر کے ان کو قتل کر دیا۔۔
میں نے (میاں دائود ایڈووکیٹ) نے اپنے گریبان میں جھانکا تو مجھے ایسے لگا کہ اس خوبصورت نوجوان وکیل کا قاتل میں خود ہوں، اسکے بعد میں نے آپ سب وکلاء اور پھر ہم سب وکلاء کی سب دھڑوں کی قیادت کی طرف لگا تو مجھے محسوس ہوا کہ اس وکیل کے اصل قاتل وکلاء سیاست کے تمام دھڑوں، گروپوں کی قیادت ہے۔۔۔ پھر اچانک میری نظر لاہور ہائیکورٹ پر پڑی تو محسوس ہوا کہ لاہور ہائیکورٹ کے وہ تمام ججز اس نوجوان وکیل کے قاتل ہیں جو گزشتہ کئی ماہ سے پنجاب میں جاری پولیس کے ماورائے عدالت قتل پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے بیٹھے ہیں۔

Address

Chungi Amar Sidhu Ferozpur Lahore
Lahore
40050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Tafheem Zaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Tafheem Zaidi:

Share