Rao Rajput community

Rao Rajput community Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rao Rajput community, Legal, Gulberg 2, Lahore.

جنرل ہسپتال لاہور کے معروف آرتھوپیڈک سرجن اور راجپوت سپوت ڈاکٹر راؤ ساجد کو گورنمنٹ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی تعینات ہو...
06/02/2023

جنرل ہسپتال لاہور کے معروف آرتھوپیڈک سرجن اور راجپوت سپوت ڈاکٹر راؤ ساجد کو گورنمنٹ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی تعینات ہونے پر ہم دل ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

رانا عمر فاروق کو DPO خانیوال تعنیات ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
06/02/2023

رانا عمر فاروق کو DPO خانیوال تعنیات ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔

رانا طاھر رحمان کو DPO نارووال تعنیات ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
06/02/2023

رانا طاھر رحمان کو DPO نارووال تعنیات ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔

06/02/2023

راجپوت

راجپوت سپوتراٶ اشتیاق احمداسلام آباد
06/02/2023

راجپوت سپوت
راٶ اشتیاق احمد
اسلام آباد

*اجکل ہمارے پلیٹ فارم کے سینئر ترین راجپوت برادری کے راہنما جناب محترم راؤ سلیمان صاحب مراکش کاسا بلانکا کے فیملی وزٹ او...
06/02/2023

*اجکل ہمارے پلیٹ فارم کے سینئر ترین راجپوت برادری کے راہنما جناب محترم راؤ سلیمان صاحب مراکش کاسا بلانکا کے فیملی وزٹ اور تفریحی اور تاریخی مقامات کے دورے پر ہیں اور ہمیں وہاں بیٹھ کر بھی ساتھ ساتھ تفریحی اور تاریخی مقامات سے تصویری جھلکیاں اور مناظر سے لطف اندوز کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں جس سے ہمیں اپنے قابل احترام بھائی صاحب کی یاددہانی کے ساتھ کچھ لمحے خوشگوار موڈ میں ہو جاتے ہیں باقی ہم شُکریہ اور دعا ہی کر سکتے ہیں اللہ تعالی تمام بھائیوں کو چاہئے وہ دنیا میں کہیں بھی ہوں خوش و خرم رکھے باقی اگر آج کے دور میں کوئی بھی بھائی رابطہ کرنا چاہے تو کوئی مشکل کام نہیں ہے اور ایک طرف ہم ہیں جو ایک شہر میں جب بھی کوئی اجتماع ہو تو ہم وقت نہیں نکالتے اور پھر کہتے ہیں کچھ نہیں کرتے بھائی صاحب یہ بات پلے باند لیں کرنا ہم سب نے ہی مِل جُل کر ہی ہے جناب والا بقول علامہ اقبال صاحب افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ*

حاجی رانا محمد انو راجپوت  صاحب کو سنجھورو میونسپل کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر ❤️ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے...
06/02/2023

حاجی رانا محمد انو راجپوت صاحب کو سنجھورو میونسپل کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر ❤️ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

دنیا میں سات ہزار سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہے۔ ہر زبان کا ایک خاص علاقہ ہے۔ یہ زبانیں ہر 30 کلو میٹر کے بعد تبدیل ہوجات...
05/02/2023

دنیا میں سات ہزار سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہے۔ ہر زبان کا ایک خاص علاقہ ہے۔ یہ زبانیں ہر 30 کلو میٹر کے بعد تبدیل ہوجاتی ہے۔ ہر زبان کے ساتھ ایک قوم جڑی ہے جس کے بے شمار قبیلے ہوتے ہیں۔ یعنی ہر 30 کلو میٹر کے بعد ایک نئی زبان اور نئے قوم نظر آتی ہے۔

اسی طرح راجپوتانہ علاقے کی راجپوتی ۔ھریانوی/راجستھانی بولنے والے راجپوت قوم کہلاتے ہیں۔

جس طرح عرب قوم کا جنم عرب سرزمین میں ہوا ہے اسی طرح راجپوت قوم کا جنم راجپوتانہ علاقے میں ہوا تھا۔ یہ علاقہ سندھ، پنجاب، ہریانہ، راجستھان اور گجرات کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہیں۔ اس تمام علاقے میں راجپوتی زبانیں بولی جاتی ہیں جس کے کئی لہجے ہیں۔

راٶ عاطف رضا(PAS) کو ڈپٹی کمشنر اٹک تعنیات ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
05/02/2023

راٶ عاطف رضا(PAS)
کو ڈپٹی کمشنر اٹک تعنیات ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔

راجپوت کنونشن کرم پور قائدین PMRF کا استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، سینیٹر رانا محمود الحسن ،رانا مصطفیٰ   یوسف...
05/02/2023

راجپوت کنونشن کرم پور قائدین PMRF کا استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، سینیٹر رانا محمود الحسن ،رانا مصطفیٰ یوسف سرپرست ،رانا انعام اللہ خاں، رانا امتیاز احمد خاں سابق ضلع ناظم قصور ،میجر ( ر ) عبدالرحمان رانا Ex MPA, رانا طاہر شبیر ،ExMPA حاجی رانا عبدالستار خاںEx MPA صدر سندھ ،راؤ عمران ناصر و دیگر ڈیرہ راؤ ذوالفقار معصومی پر موجود ہیں

Address

Gulberg 2
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Rajput community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category