Family Solutions

Family Solutions Attorneys, Advocates & Legal Consultants

23/12/2024
Citation on 489-F bail
23/12/2024

Citation on 489-F bail

Transfer of family cases
15/03/2023

Transfer of family cases

Good morning folks
08/02/2023

Good morning folks

Good morning 🥰
12/10/2022

Good morning 🥰

27/09/2022

کا چاند 🌙 مبارک ہو سب کو...

آمد مصطفی ﷺ مرحبا مرحبا

ماہ ربیع النور وہ عظیم ماہ ہے جس میں نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ آپ ﷺ تمام جہانوں کے لئے رحمت بن کر آئے. آپ ﷺ کے وجود مسعود سے پوری دنیا میں حق کا نور پھیلا اور کفر و باطل کی تاریکیاں مٹ گئیں۔ اس سے معلوم ہوتا ہے آپ ﷺ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہیں۔ اس لیے آپ ﷺ کی ولادت کی خوشی کو خوب دھوم دھام سے منانا چاہیے۔ کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے: اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔ (الضحیٰ 11)

آپ ﷺ کی آمد پر خوشی کے اظہار کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اعلانیہ اور اجتماعی طور پر آپ ﷺ کی آمد کے تذکرے کیے جائیں۔ آپ ﷺ کے ذکر کی محافل کا انعقاد کیا جائے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی منشاء و مرضی بھی اسی میں ہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: فرما دیجئے یہ سب کچھ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے باعث ہے جو بعثتِ محمدی ﷺ کے ذریعے تم پر ہوا ہے پس مسلمانوں کو چاہئے کہ اس پر خوشیاں منائیں یہ اس سارے مال و دولت سے کہیں بہتر ہے جسے وہ جمع کرتے ہیں۔ (یونس58)

ہر خطے اور ہر دور میں حالات کی مناسبت سے خوشی کے اظہار کے طریقے مختلف ہوتے ہیں۔ خود نبی کریم ﷺ ہر سوموار کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ آپ ﷺ سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا اس دن میں پیدا ہوا اور اسی روز مجھ پر وحی نازل کی گئی۔ (مسلم 2748) معلوم ہوا میلاد کی خوشی منانا نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔

جشن میلاد النبی ﷺ میں آپ ﷺ کے فضائل، کمالات، معجزات اور اسوہ حسنہ کو بیان کیا جاتا ہے۔ یوں محفل میلاد نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کی اَہمیت اُجاگر کرنے اور جذبۂ محبت رسول ﷺ کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی آمد کی خوشی خوب جوش و جذبہ سے منانے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کے ذریعے ہمارے دلوں کو عشق حبیب ﷺ سے بھر دے۔ آمین

وصلی الله على سيدنا محمد خاتم النبيين والنبأ العظيم وعلى آله وصحبه وازواجه وسلم اجمعين ❤️❤️

❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

27/11/2021

Injustice anywhere is a threat to justice everywhere.
M. L. King

07/10/2021

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے نمرود سے کہا کہ میرا ربّ جسے چاہے موت دیتا ہے اور جسے چاہے زندگی دیتا ہے۔ نمرود نے کہا کہ یہ کام تو میں بھی کر سکتا ہوں اس نے جیل سے دو قیدی منگواٸے جسے سزاٸے موت کا حکم ہو چکا تھا اسے بری اور رہا کر دیا اور جسکی رہاٸی کا حکم ہو چکا تھا اسے مروا دیا۔ میرے دیس میں بھی کچھ ایسا ہی نظام راٸج ہے۔

Address

Mall Road
Lahore

Telephone

+923204474744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Family Solutions:

Share