Al Hamd Marketing

Al Hamd Marketing Our Mission is to make Right decision for our client and secure investment

“Among the best of your days is Friday. So, pray to Allah frequently on it to bless me, for such supplications of you wi...
30/12/2022

“Among the best of your days is Friday. So, pray to Allah frequently on it to bless me, for such supplications of you will be presented to me.” (Abu Dawud)
HAPPY BLESSED FRIDAY !!

If you want to earn money and maintain your dignity in front of your customers.  So, choose the project where the posses...
30/12/2022

If you want to earn money and maintain your dignity in front of your customers. So, choose the project where the possession is easy and other facilities are provided. Modern Villas are under construction in Khyber City to give you all the benefits. All investors are invited to come and understand this project and get profit. Contact us : 03082672838

پراپرٹی میں لوگ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں  ؟آپ جن لوگوں کو پراپرٹی میں امیر ہوتے دیکھ کر جیلس ہوئے ہیں وہ ہاوسنگ سوسائٹیز ک...
30/12/2022

پراپرٹی میں لوگ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں ؟

آپ جن لوگوں کو پراپرٹی میں امیر ہوتے دیکھ کر جیلس ہوئے ہیں وہ ہاوسنگ سوسائٹیز کی انویسٹمنٹ سے پیسہ کماتے ہیں ۔اس میں منافع ریشو بہت زیادہ ہے لیکن اس کا سادہ طریقہ بھی 5 ، 6 سالہ انتظار ہے ۔ ہاوسنگ سوسائٹیز عموما سستی جگہ لے کر اسے ڈویلپ کر کے اس کی مارکیٹ بناتی ہیں ۔ لوگ یہاں دو تین لاکھ دے کر پلاٹ کی بکنگ کرواتے ہیں ۔10 ،12 ہزار قسط دیتے رہتے ہیں ۔ یہ کمیٹی کی شکل میں ہونے والی انویسٹمنٹ ہے ۔5 سال بعد پلاٹ ملتا ہے ،چھٹے سال وہاں گھر بن جاتے ہیں ،اگلے 6 ماہ میں آبادی نظر آنے لگتی ہے ، ان 5 سال میں سوسائٹی کے باہر کی سڑکیں ڈویلپ ہو جاتی ہیں،ارد گرد کی مارکیٹ ویلیو بہت بڑھ چکی ہوتی ہے ۔ پراپرٹی مافیا اس جگہ کو بہترین بنوا چکا ہوتا ہے ۔ اب وہی پلاٹ کئی لاکھ منافع دے کر جاتا ہے ۔
آپ کا ہمسایہ،رشتے دار یا دوست جس نے خاموشی سے یہ انویسٹمنٹ کی ہوتی ہے وہ اچانک اپنا پلاٹ بیچ دیتا ہے ،ان پیسوں سے گاڑی خریدتا ہے ،چھوٹا سا کاروبار سیٹ کرتا ہے ،اچھی ڈریسنگ شروع کر دیتا ہے ، کسی کیفے میں کافی پینے لگتا ہے اور باقی بچ جانے والے پیسوں سے پھر دو تین فائلیں خرید کر قسطیں بھرنے لگتا ہے ۔
پیسے ہاتھ میں ہوں تو ذہن کشادہ ہوتا ہے ،انسان کا اٹھنا بیٹھنا کاروباری لوگوں میں ہوتا ہے تو انویسٹمنٹ کے نئے راستے ملتے ہیں ۔ بہرحال اپنے اس واقف کار کو اچانک امیر ہوتا دیکھ کر آپ سوچتے ہیں کہ پتا نہیں فائلوں اور پلاٹوں کا ایسا کیا کام کرتا ہے ، دنوں میں لاکھوں کما گیا ہے ؟

اس لیے جیلس ہونا یا غیر حقیقی دانشوروں کی باتوں میں انا چھوڑیں ۔ اپنے مستقبل کی پلاننگ کریں ، یک مشت یعنی اکٹھے لاکھوں روپے نہیں تو دو تین لاکھ ایڈوانس دے کر اپنا پلاٹ بک کروائیں اور کمیٹی کی جگہ قسطیں دینا شروع کریں ۔ پانچ سال بعد آپ بھی اسی طرح لاکھوں کے مالک ہوں گے
بہترین وقت ہے انویسٹمنٹ کا۔
صحیح وقت پر درست فیصلہ کرنے والے ہمیشہ کامیابی کی راہ پاتے ہیں

. . . . . *ماڈرن ولاز* . . . . .۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *خیبر سٹی*۔۔۔۔۔۔۔۔خوشخبری    خوشخبری  اسلام آباد کے داخلی راستہ پر 10 سالہ ان...
12/12/2022

. . . . . *ماڈرن ولاز* . . . . .
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *خیبر سٹی*۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشخبری خوشخبری
اسلام آباد کے داخلی راستہ پر 10 سالہ انسٹالمنٹ پلان سے 5مرلہ کے گھر کے مالک بنے ۔ فوری رہائش رکھنے والی فیملی کے بچوں کو 2 سال فری ایجوکیشن اور فری بس سروس قبضہ صرف 2 سال میں ۔بقیہ 8 سال کی اقساط گھر میں رهتے ہوے ادا کرے ۔ ماہانہ قسط صرف 20 ہزار اور بکنگ صرف 2 لاکھ سے ۔ گھروں کی تعمیر کا کام تیزی جاری۔ اب ایک دفع دیکھنے تو ضرور جانا پڑے گا ۔ مئی ، جون 2023 میں ملنے والے قبضے میں شامل ہونے کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھاۓ۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر
*03082672838*
ہمارا پتہ
الحمد گروپ آف كمپنی فلور نمبر4 اور 5 مین سوک سینٹر فیز 4 بحریہ ٹاؤن راولپنڈی

. . . . . *ماڈرن ولاز* . . . . .۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *خیبر سٹی*۔۔۔۔۔۔۔۔خوشخبری    خوشخبری  اسلام آباد کے داخلی راستہ پر 10 سالہ ان...
09/12/2022

. . . . . *ماڈرن ولاز* . . . . .
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *خیبر سٹی*۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشخبری خوشخبری
اسلام آباد کے داخلی راستہ پر 10 سالہ انسٹالمنٹ پلان سے 5مرلہ کے گھر کے مالک بنے ۔وہ بھی صرف 2 سال میں ۔بقیہ 8 سال کی اقساط گھر میں رهتے ہوے ادا کرے ۔ ماہانہ قسط صرف 20 ہزار اور بکنگ صرف 2 لاکھ سے ۔ گھروں کی تعمیر کا کام تیزی جاری۔ اب ایک دفع دیکھنے تو ضرور جانا پڑے گا ۔ مئی ، جون 2023 میں ملنے والے قبضے میں شامل ہونے کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھاۓ۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر
*03082672838*
ہمارا پتہ
الحمد گروپ آف كمپنی فلور نمبر4 اور 5 مین سوک سینٹر فیز 4 بحریہ ٹاؤن راولپنڈی

09/12/2022
Development Update| Latest Machinery AdditionThe latest machinery is added to the development equipment at Al-Noor Orcha...
20/11/2022

Development Update| Latest Machinery Addition

The latest machinery is added to the development equipment at Al-Noor Orchard Housing Scheme to ensure an uninterrupted fast-track progress of West Marina. The cement mixers have arrived at Al-Noor Orchard, the development work is continued with full force.

𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸May Allah bless you with endless happiness, fulfill all your dreams, and aspirations, and respond to your D...
17/11/2022

𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸
May Allah bless you with endless happiness, fulfill all your dreams, and aspirations, and respond to your Dua’s. May Allah bless and reward us with goodness and guide us to the right path.

𝗔𝗹𝗵𝗮𝗺𝗱 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽 𝗢𝗳 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗮𝗻𝗶𝗲𝘀 (𝗣𝗩𝗧.) 𝗟𝗧𝗗.

📌98, Plaza 4th& 5th Floor Civic Center Bahria Town Phase-IV Rawalpindi/ Islamabad
☎️ 051-2728886
📞03082672838

Al-Hamd Group of Companies

Address

Lahore

Telephone

+923082672838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamd Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Hamd Marketing:

Share

Category