A G marketing

A G marketing Real Estate Consultant

12/04/2025

NSIT city lahore
For further details
03002439656

11/04/2025
11/04/2025

NSIT CITY LAHORE

21/07/2023
20/07/2023
13/06/2023

پنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور، کئی ہیلمٹ وکٹیں بیٹ اور ہڈیاں توڑنے والا، دنیا کا خطرناک ترین فاسٹ باؤلر، دنیائے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ یعنی شعیب اختر ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر پچھلے پندرہ منٹ سے بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد کا فضائی دورہ کر رہا تھا اور بلیو ورلڈ سٹی کی کئی لاکھ کنال پہ پھیلی ہوئی وسیع و عریض زمین سہانے مستقبل کی نوید سنا رہی تھی۔

آخر ایسا کیسے ممکن ہوا کہ صرف چار پانچ سالوں میں بلیو ورلڈ سٹی نے ڈیولپمنٹ کے ریکارڈز توڑ دیے، انٹرنیشنل ایوارڈز جیت لیے، گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے بلند ترین گھوڑوں کی بدولت نام درج کروا لیا۔

*بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا*

یہ دنیا ممکنات کی دنیا ہے، خالق کائنات نے تمھیں لامحدود سوچنے کی صلاحیت کا تحفہ دیا اور تمھیں اپنا خلیفہ کہ کر اس کائنات کو تمھارے سامنے سرنگوں ہونے کا حکم دے دیا۔

بس بات یہ ہے کہ تم اپنے کام کے ساتھ مخلص کتنے ہو, تم اپنے مشن کے ساتھ سچے کتنے ہو، تمھارے وژن کی حدود کیا ہے۔

پاکستان وقت کے خطرناک ترین موڑ سے گزر رہا ہو یا آسان ترین موڑ سے، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہوں یا مہنگائی کا جن بے قابو ہو رہا ہو۔ ان تمام مسائل اور مشکلات کے باوجود پاکستان کا سات لاکھ چھیانوے ہزار کلو میٹر سکوئیر کا رقبہ اپنے اندر اپنے تمام مسائل کا حل چھپائے ہوئے ہے۔

قصہ مختصر، بلیو ورلڈ سٹی نے پاکستان کو دبئی بننے کی قسم اٹھا رکھی ہے، کچھ اندر کی خبروں کے مطابق بلیو ورلڈ سٹی تقریبا پانچ لاکھ کنال زمین کے فگر کو ٹچ کرنے کے قریب ہے اور اس زمین میں بلیو ورلڈ سٹی کیا کچھ ڈیویلپ کرنے جا رہا ہے اس میں سے کچھ چیزیں آپ کے ساتھ ابھی شئیر کی جا رہی ہیں

💥اس کا رقبہ بہریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے سے بھی زیادہ ہے

💥اس کا نام گنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں درج ہو چکا ہے

💥کینیڈا اور اٹلی کے دو فوڈ برانڈز اس وقت بلیو ورلڈ سٹی میں آپریشنل ہو چکے ہیں (سیکنڈ کپ کافی اور سالٹ اینڈ پیپر ریسٹورنٹ)

💥پاکستان کا سب سے بڑا سٹیڈیم بلیو ورلڈ سٹی میں بن رہا ہے

💥ترکی کی مسجد آیا صوفیا کی کاپی یہاں تعمیر ہو رہی ہے

💥دبئی کے برج العرب کا ریپلیکا یہاں تعمیر ہو رہا ہے

💥دبئی سے بھی بڑا واٹر تھیم پارک یہاں بن رہا ہے

💥قطر کا ولاجو مال یہاں بن رہا ہے

💥قطر کا ٹارچ ٹاور یہاں تعمیر ہو رہا ہے

💥اس کا ایک بلاک (ہالی وڈ بلاک) میں ترکی کی حلیمہ سلطان، ارطغل اور پاکستانی شوبز کے لوگوں کو پلاٹس گفٹ کیے جا چکے ہیں

💥سکول ایوینو کے نام سے ایک مخصوص ایریا ہے جس میں نیشنل اور انٹرنیشنل سکول کالجز اور یونیورسٹیز کی تعمیر ہو گی

یہ صرف فرضی قصے اور کہانیاں نہیں بلکہ اربوں روپے کی ڈیویلپمینٹ آپ وزٹ کر کے اس وقت بھی آن گراؤنڈ دیکھ سکتے ہیں۔

اس حیرتوں کے شہر اور مستقبل کے دبئی میں آپ بھی کم از کم ساڑھے چار مرلے سے آٹھ کنال تک کی کٹنگ میں سے کوئی بھی چیز انتہائی مناسب قیمت اور قسطوں کی سہولت کے ساتھ ابھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Contact For booking and info...
0323-7656433
0333-0172000

Send a message to learn more

12/06/2023

Blue world city

💦 بلیو ورلڈ سٹی ، اسلام آباد 💦✅ بلیو گروپ آف کمپنیز کا ایک بہترین رہائشی منصوبہ✅ موٹروے M2 سے 3 منٹ کی مسافت پہ✅ نئے بنن...
01/06/2023

💦 بلیو ورلڈ سٹی ، اسلام آباد 💦
✅ بلیو گروپ آف کمپنیز کا ایک بہترین رہائشی منصوبہ
✅ موٹروے M2 سے 3 منٹ کی مسافت پہ
✅ نئے بننے والے راولپنڈی رنگ روڈ کے بلکل ساتھ
✅ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سے صرف 10 منٹ کی مسافت پہ
✅ 400 کنال پہ محیط پاکستان کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک
✅ فورسز سکول اینڈ کالج سسٹم
✅ کمرشل ہب اور شاپنگ مال
✅ بلیو مسجد استنبول کی طرز پہ بننے والی خوبصورت مسجد
✅ چڑیا گھر اور وسیع و عریض پارک
✅ 7 / 24 سیکیورٹی سسٹم
✅ ماڈرن ہاسپٹل اور سپورٹس کمپلکس
بکنگ اور مذید تفصیلات کے لیے رابطہ : Arshad gujjar
03237656433

Holiday Country Club Murree 18 Months Rental Offerانویسٹمنٹ: 25 لاکھماہانہ کرایہ: 25 ہزار(1٪)ٹوٹل کرایہ: 450,000(18 مہین...
26/05/2023

Holiday Country Club Murree 18 Months Rental Offer
انویسٹمنٹ: 25 لاکھ
ماہانہ کرایہ: 25 ہزار(1٪)
ٹوٹل کرایہ: 450,000(18 مہینے)

پرافٹ 18 مہینے بعد: 18٪
ٹوٹل پرافٹ: 450,000
رینٹ+ پرافٹ: 900,000(36%)
یہ آفر محدود مدت اور یونٹس پر دستیاب ہے۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
0323-7656433

Investment: 2.5 million
Monthly rent: 25,000 (1%)
Total rent: 450,000 (18 months)

Profit after 18 months: 18%
Total profit: 450,000
Rent + profit: 900,000 (36%)
This offer is available for a limited time and on a first-come-first-serve basis.
For more information, please contact:
0333 -0172000

Address

Lahore
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:30
Tuesday 10:00 - 21:30
Wednesday 10:00 - 21:30
Thursday 10:00 - 21:30
Friday 10:00 - 21:30
Saturday 10:00 - 21:30
Sunday 10:00 - 21:30

Telephone

+923237656433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A G marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to A G marketing:

Share

Category