Red Spice Kunri

Website

Red Spice Kunri ہمارے ہاں اعلٰی قسم کی لال مرچ ، سونف ، اسپنگر ، کلونجی اور دھنیا موجود ہے
Export Quality Available🇵🇰🇸🇦🇶🇦🇦🇪🇬🇧
Red Spice Traders.

Order Now: 03483805185
From: Mirch Mandi Kunri
Delivery All Over Pakistan🇵🇰🚚
Owner
Ahmed Shahzad | Ubaid Shahzad

14/10/2026

14-10-2026
Rate Update
ھائبرڈ نمبر 1 11750 سے 11950
ھائبرڈ نمبر 2 11000 سے 11500
ھائبرڈ نمبر 3 10000 سے 10500
لونگی نمبر 1 17000 سے 17500
لونگی نمبر 2 16000 سے 16500
لونگی نمبر 3 15000 سے 15500
رچ اسٹار نمبر 1 11500 سے 11800
رچ اسٹار نمبر 2 10500 سے 11000
رچ اسٹار نمبر 3 9500 سے 10000
Arrival 9000+ Bags
Contact for buying
Order now: 03483805185
Location: Mirch Mandi Kunri
Delivery all over Pakistan🇵🇰🚛

13/10/2026

Delivered Successfully ✅🌶️

🌶️ Red Spice Kunri
نام ہے اعتماد کا 🤝

📍 Location: Mirch Mandi Kunri, Sindh
📞 Contact: 03483805185
🚚 Delivery All Over Pakistan 🇵🇰

13/10/2026

“Everything in this world is not for everyone.”

— Said by Labour Hayder Baloch 💯

13/10/2026

🌶️ زمیندار حضرات سے اہم اپیل — مرچ منڈی کنری

بعض زمیندار حضرات مال اوپر سے خشک اور نیچے سے نمی والا گیلا رکھتے ہیں، پھر شکایت کرتے ہیں کہ مارکیٹ بہتر نہیں ہو رہی۔

تمام زمیندار بھائیوں سے گزارش ہے کہ براہِ کرم مرچ کو مکمل خشک کرکے اور اچھی کوالٹی برقرار رکھتے ہوئے منڈی میں لائیں۔

الحمدللہ، ایکسپورٹ کھل گئی ہے۔ اگر مرچ کی کوالٹی اچھی برقرار رہی تو ان شاء اللہ مارکیٹ میں بہتری اور اچھے ریٹس کی توقع ہے۔

✅ مال مکمل خشک کرکے لائیں
✅ کوالٹی پر خصوصی توجہ دیں
✅ خریداروں کا اعتماد برقرار رکھیں

یاد رکھیں! اچھی کوالٹی ہی بہتر مارکیٹ کی ضمانت ہے۔

🌶️ RED SPICE KUNRI
❤️ نام ہے اعتماد کا
📍 مرچ منڈی کنری، سندھ

13/10/2026

13-10-2026
Rate Update
ھائبرڈ نمبر 1 11750 سے 11950
ھائبرڈ نمبر 2 11000 سے 11500
ھائبرڈ نمبر 3 10000 سے 10500
لونگی نمبر 1 17000 سے 17500
لونگی نمبر 2 16000 سے 16500
لونگی نمبر 3 15000 سے 15500
رچ اسٹار نمبر 1 11500 سے 11800
رچ اسٹار نمبر 2 10500 سے 11000
رچ اسٹار نمبر 3 9500 سے 10000
Arrival 7000+ Bags
Contact for buying
Order now: 03483805185
Location: Mirch Mandi Kunri
Delivery all over Pakistan🇵🇰🚛

12/10/2026

Delivered Successfully ✅🌶️

Red Spice Kunri
🌶️ Premium Quality • Trusted Service

Red Spice Kunri — نام ہے اعتماد کا! 🤝

📍 Location: Mirch Mandi Kunri, Sindh
📞 Contact: 03483805185

اعلیٰ اقسام کی مرچ کی خریداری جاری ہے۔✅ ہائبرڈ مرچ✅ کنری لونگی مرچ✅ رچ اسٹار مرچ🔴 خشک اور گیلی مرچ کی خریداری جاری ہے۔📞 ...
12/10/2026

اعلیٰ اقسام کی مرچ کی خریداری جاری ہے۔

✅ ہائبرڈ مرچ
✅ کنری لونگی مرچ
✅ رچ اسٹار مرچ

🔴 خشک اور گیلی مرچ کی خریداری جاری ہے۔

📞 رابطہ نمبر: 03483805185

📍 لوکیشن: مرچ منڈی کنری، سندھ

RED SPICE KUNRI
🌶️ نام ہے اعتماد کا ❤️

🌶️ مرچ منڈی کنری مارکیٹ اپڈیٹ 🌶️📈 مارکیٹ میں کل کی نسبت تیزی کا رجحان!اگر آئندہ دنوں میں اچھی کوالٹی کی مرچ مارکیٹ میں آ...
12/10/2026

🌶️ مرچ منڈی کنری مارکیٹ اپڈیٹ 🌶️

📈 مارکیٹ میں کل کی نسبت تیزی کا رجحان!

اگر آئندہ دنوں میں اچھی کوالٹی کی مرچ مارکیٹ میں آتی ہے تو ان شاء اللہ مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ 🌶️📈

📍 لوکیشن: مرچ منڈی کنری، سندھ
📞 رابطہ نمبر: 03483805185

❤️ Red Spice Kunri — نام ہے اعتماد کا

12/10/2026

12-10-2026
Rate Update
ھائبرڈ نمبر 1 11500 سے 11750
ھائبرڈ نمبر 2 10500 سے 11000
ھائبرڈ نمبر 3 9500 سے 10000
رچ اسٹار نمبر 1 11000 سے 11500
رچ اسٹار نمبر 2 10000 سے 10500
رچ اسٹار نمبر 3 9000 سے 9500
لونگی نمبر 1 16500 سے 17000
لونگی نمبر 2 15500 سے 16000
لونگی نمبر 3 14500 سے 15000
Arrival 6000+ bags
Contact for buying
Order now: 03483805185
Location: Mirch Mandi Kunri
Delivery all over Pakistan🇵🇰🚚

11/10/2026

نبی سر روڈ کے تاجروں کا انوکھا انداز! 🌶️

10 سے 11 ہزار روپے کے ریٹس سے تنگ آ کر اپنے ہی مال کی 18 سے 24 ہزار روپے تک بولی لگا کر دل کو تسلی دیتے ہوئے! 😅

مارکیٹ کے حالات بھی عجیب ہیں، ریٹ کم ہوں تو دل نہیں مانتا اور بولی بڑھانے سے مارکیٹ نہیں بدلتی! 📉🌶️

Address

Kunri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Red Spice Kunri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share