27/06/2026
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی بڑھا دی۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 6 روپے57 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔
ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ پیٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
پیٹرول پر لیوی بڑھ کر 66 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔