Al-Khidmat Real Estate Advisor

Al-Khidmat Real Estate Advisor ہر قسمی کمرشل ، رہائشی اور زرعی اراضی کی خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ

09/09/2023
06/09/2023

کرایہ کے لیے گھر خالی ھے کوٹ ادو کی پر کشش لوکیشن پر 5 مرلے کا گھر بہت ھی مناسب کرایہ پر مل سکتا ھے خواہشمند حضرات الخدمت رئیل اسٹیٹ ایڈوائزر کے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ھیں 03366028234 /03466438734 رینٹ فائنل 10 ھزار

13/07/2023
House for sale at the prim location kot Addu Demond 70 lac for contact these no 03366028334/03466438734  Rana Altaf Huss...
26/01/2023

House for sale at the prim location kot Addu Demond 70 lac for contact these no 03366028334/03466438734 Rana Altaf Hussain

23/11/2022

روایت ہے کہ ارسطو، سکندراعظم کو عورتوں کی صحبت سے بچنے کی تعلیم و نصیحت کیا کرتا تھا جس کی وجہ سے حرم کی خواتین بہت تنگ تھیں۔ انہوں نے مل کر ایک منصوبہ بنایا اور ایک خوبصورت، شریر و الہڑ کنیز کو ارسطو کی خدمت میں دے دیا۔ کنیز نے اسے اپنی عشوہ طرازی کے جال میں پھانس کر ایک دن فرمائش کر دی کہ ارسطو گھوڑا بنے اور وہ اس پر سواری کرے گی۔ جب یہ مذکورہ تاریخی واقعہ، وقوع پذیر ہو رہا تھا بعینیہہ اسی وقت خواتین حرم، سکندر سمیت کمرے میں داخل ہوئیں۔
سکندر نے جب استاد کو ایک کنیز کے لیے "فرس فرشی" بنا دیکھا تو تعجب سے پوچھا، "اے استاد، یہ کیا استادی؟ ہمیں منع کرتے ہیں اور خود یہ ۔۔۔۔ "
ارسطو جو نہایت کائیاں تھا، کھڑا ہوا اور بولا، "عزیز شاگرد، اس عمل کا مقصود بھی تمھاری تربیت ہے، خود سوچو جو عورت تمھارے استاد کو گھوڑا بنا سکتی ہے، تمھیں تو وہ گدھا بنا کر رکھ دے گی"۔

19/11/2022
10/09/2022

،سنہری موقعہ کوٹ ادو شہر کے عین وسط میں بجلی گیس کی سہلولت موجود پہلے آیے پہلے پائے پلاٹ کی تعداد بہت کم ہے 5 مرلے کا فرنٹ سائز(30×45)20/ 5/10/15 مرلے کے پلاٹ نقد اور آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں صرف 25% ایڈوانس جمع کرائیں اور پلاٹ کا قبضہ حاصل کریں بقایا رقم 17 ماہ کی آسان اقساط یا یکمشت 17 ماہ بعد دے سکتے ہیں براے رابطہ الخدمت رئیل اسٹیٹ ایڈوائزر فون نمبرز (03366028336)(03466438734) ڈیمانڈ 225000 فی فی مرلہ خواہش مند حضرات فوری رابطہ کریں

Address

Mobile Market GT Road
Kot Addu
34000

Telephone

+923366028334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Real Estate Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category