23/08/2025
ضلعی سطح پر تنازعات کے پرامن حل اور بروقت انصاف فراہمی کیلیے ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (ڈی آر سی)، کوہاٹ سیکرٹری کے عہدے پر جناب خانزادہ جاوید اقبال بنگش صاحب کی DRC
منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔۔۔۔/nominate
آپ کی تقرری اس بات کا مظہر ہے کہ ضلعی سطح پر ،غیرجانبدار اور قانون کے مطابق فیصلہ سازی کو فروغ دینا، اپنی،پیشہ ورانہ صلاحیتوں، انتظامی قابلیت اور عدل پر مبنی مضبط سوچ کے ساتھ کوہاٹ کے عوام کی بہتری، شکایات کے ۔
ازالے اور تنازعات کے مؤثر حل میں اہم کردار ادا کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔