Superior Law Firm

Superior Law Firm Think batter feel better

خون کا عطیہ — زندگی کا تحفہ ❤️🩸آج عالمی یومِ عطیہ خون کے موقع پر آئیے عہد کریں کہ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا کردار ا...
14/06/2026

خون کا عطیہ — زندگی کا تحفہ ❤️🩸
آج عالمی یومِ عطیہ خون کے موقع پر آئیے عہد کریں کہ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
ایک بیگ خون کسی کی زندگی بچا سکتا ہے، کسی ماں کی امید واپس لا سکتا ہے، کسی بچے کی مسکراہٹ بحال کر سکتا ہے۔
خون دینا صرف ایک عطیہ نہیں بلکہ انسانیت سے محبت، ہمدردی اور ذمہ داری کی علامت ہے۔
“آپ کا دیا ہوا خون کسی کے لیے نئی زندگی بن سکتا ہے۔”
آئیے دوسروں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کریں اور محفوظ خون کے عطیے کی اہمیت کو فروغ دیں۔



*📢 اہم اعلان نئے *ٹیکس ایئر 2026* کا آغاز قریب ہے۔  اپنے مالیاتی اور ٹیکس ریکارڈ کو بروقت مکمل اور اپڈیٹ کروا لیں تاکہ ا...
03/06/2026

*📢 اہم اعلان
نئے *ٹیکس ایئر 2026* کا آغاز قریب ہے۔ اپنے مالیاتی اور ٹیکس ریکارڈ کو بروقت مکمل اور اپڈیٹ کروا لیں تاکہ انکم ٹیکس ریٹرن، ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور دیگر قانونی تقاضے مقررہ مدت کے اندر بغیر کسی دشواری کے مکمل کیے جا سکیں۔
*آج کی بدلتی ہوئی ٹیکس پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی FBR مانیٹرنگ کے پیشِ نظر بروقت اور درست فائلنگ نہایت اہم ہو چکی ہے۔* تاخیر یا غلط معلومات کی صورت میں جرمانے، اضافی ٹیکس، نوٹسز اور قانونی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔
براہِ کرم درج ذیل ریکارڈ جلد از جلد اپنے پاس مخفوظ کرلیں تاکہ فائلنگ کے وقت دشواری سے بچا جا سکے:
✔ بینک اسٹیٹمنٹس
✔ جائیداد، گاڑی اور دیگر اثاثہ جات کی تفصیل
✔ کاروباری لین دین اور آمدن کا ریکارڈ
✔ ودہولڈنگ / ایڈوانس ٹیکس کی تفصیل
✔ سابقہ ٹیکس ریٹرنز
✔ دیگر متعلقہ مالی دستاویزات
اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
✅ آپ کا نام Active Taxpayer List (ATL) میں برقرار رہے
✅ اضافی withholding taxes سے بچا جا سکے
✅ FBR نوٹسز اور penalties سے تحفظ حاصل رہے
✅ مالی معاملات قانونی طور پر محفوظ اور منظم رہیں
تو بروقت رابطہ اور فائلنگ انتہائی ضروری ہے۔
📍 ٹیکس، قانونی اور مشاورتی خدمات کے لیے رابطہ کریں:
چوہدری ولید عارف ایڈووکیٹ(گنجہ)
Tax & Legal Consultant
سپیریئر لا فرم آفس 94جناح بلاک سول کورٹ کھاریاں
📞 رابطہ: ,03458582830

پنجاب میں فرد ختم، جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ابتدا میں فیس 900 روپے مقررحکومت پنجا...
28/04/2026

پنجاب میں فرد ختم، جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ابتدا میں فیس 900 روپے مقرر

حکومت پنجاب نے پراپرٹی کے لین دین کو آسان بنانے کے لیے روایتی "فرد برائے بیع" (Fard-e-Bay) کا نظام ختم کر کے اسے ڈیجیٹل اور باقاعدہ رجسٹرڈ رجسٹری سے منسلک کر دیا ہے۔ اب فرد کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی بجائے پنجاب زمین ایپ یا آن لائن لینڈ ریکارڈ سسٹم کے ذریعے جائیداد کی تصدیق اور منتقلی ممکن ہوگی، جس سے جعل سازی کا خاتمہ ہو گا۔
#ارضی #زمین

Shairaz Ali Shahid Javed

نان فائلر ہونا آپ کو سالانہ ہزاروں نہیں، لاکھوں کا نقصان دے رہا ہے!”“آپ جب بھی گاڑی خریدتے ہیں، property لیتے ہیں یا ban...
21/04/2026

نان فائلر ہونا آپ کو سالانہ ہزاروں نہیں، لاکھوں کا نقصان دے رہا ہے!”
“آپ جب بھی گاڑی خریدتے ہیں، property لیتے ہیں یا bank transaction کرتے ہیں—extra tax pay کرتے ہیں”

“یہ پیسہ آپ بچا سکتے ہیں
—صرف filer بن کر
“ہم آپ کا NTN بناتے ہیں، tax return file کرتے ہیں اور آپ کو ATL میں شامل کرواتے ہیں—simple اور legal طریقے سے”
“ tax اور legal دونوں solution ایک جگہ”

“آج ہی filer بنیں—رابطہ کریں،
free guidance”

25/02/2026
13 رجب ولادت با سعادت شیرِخدا فاتحِ خیبر قاتلِ مرحب 'مولائے کائنات علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مبارک'من کُنتُ مولا فَھٰذا...
03/01/2026

13 رجب ولادت با سعادت شیرِخدا فاتحِ خیبر قاتلِ مرحب '
مولائے کائنات علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مبارک'

من کُنتُ مولا فَھٰذا علیؑ مولا

Address

Kharian
Kharian

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+923458582830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Superior Law Firm:

Shortcuts

Share