Jamia Masjid Ghousia Aqsa

Jamia Masjid Ghousia Aqsa جامعہ مسجد غوثیہ اقصی سوشل میڈیا

23/08/2026
21/08/2026
24/07/2026

#ایڈمن
انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور پر جماعتِ جلالیہ پاکستان کے روحانی و مطالعاتی وفد کا پرتپاک استقبال
الحمد للّٰہ رب العالمین
سرزمینِ ازبکستان کا کامیاب روحانی و مطالعاتی دورہ مکمل کرنے کے بعد جماعتِ جلالیہ پاکستان کا وفد قبلہ مرشدِ گرامی، وارثِ علوم و معارف حافظ الحدیث، شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشہدی کی قیادت ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی حافظ لیاقت علی جلالی؛ علامہ عبدالرحمن جلالی؛ مفتی توقیر الحسن جلالی؛ ڈاکٹر رفاقت علی جلالی؛ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور پہنچا۔ وفد کے استقبال کے لیے گُلِ گلشنِ حضور حافظ الحدیث، صاحبزادۂ والا شان، پروردۂ آغوشِ ولایت، حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر سید محمد ہارون جلال شاہ صاحب مشہدی، زینتِ آستانۂ عالیہ بھکھی شریف، ریسرچ اسکالر، جامعۃ الازہر، قاہرہ، مصر بنفسِ نفیس تشریف لائے۔
اس موقع پر جماعتِ جلالیہ پاکستان کے ذمہ داران، علماءِ کرام، وابستگان اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، جنہوں نے والہانہ محبت، عقیدت اور پرجوش نعروں کے ساتھ معزز وفد کا استقبال کیا اور اس کامیاب روحانی و مطالعاتی سفر کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی۔ حافظ حبیب محمد بلال اور دیگر اسلامی بھائی نے اِستبقال اور وطنِ عزیز واپسی پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت سفر کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اس کی برکتیں جماعتِ جلالیہ پاکستان، وطنِ عزیز پاکستان اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے، اور اکابرینِ جماعت کو صحت، عافیت اور خدمتِ دین کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ جماعتِ جلالیہ پاکستان کے معزز وفد کو وطنِ عزیز میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔

 #ایڈمن انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور پر جماعتِ جلالیہ پاکستان کے روحانی و مطالعاتی وفد کا پرتپاک استقبالالحمد للّٰہ رب العا...

اس موقع پر جماعتِ جلالیہ پاکستان کے ذمہ داران، علماءِ کرام، وابستگان اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، جنہوں نے والہانہ محبت، عقیدت اور پرجوش نعروں کے ساتھ معزز وفد کا استقبال کیا اور اس کامیاب روحانی و مطالعاتی سفر کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی۔ خصوصی طور پر ملک کاشف جلالی (صدر جماعتِ جلالیہ ضلع لاہور)، مولانا قاری شبیر جلالی (جنرل سیکرٹری جماعتِ جلالیہ لاہور) اور حافظ ابو ذر جلالی صاحب نے بھی معزز وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور وطنِ عزیز واپسی پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت سفر کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اس کی برکتیں جماعتِ جلالیہ پاکستان، وطنِ عزیز پاکستان اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے، اور اکابرینِ جماعت کو صحت، عافیت اور خدمتِ دین کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ جماعتِ جلالیہ پاکستان کے معزز وفد کو وطنِ عزیز میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔

10 روزہ محافل شہدائے کربلا کی یاد میں اخری محفل پاک جامع مسجد غوثیہ اقصی مجاہد کالونی میں زیر صدارت مفکر ملت حضرت مولانا...
27/06/2026

10 روزہ محافل شہدائے کربلا کی یاد میں اخری محفل پاک جامع مسجد غوثیہ اقصی مجاہد کالونی میں زیر صدارت مفکر ملت حضرت مولانا حافظ لیاقت علی جلالی اور خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد عمر شریف جلالی فاضل دارالعلوم جلالیہ چیلیاں والا اسٹیشن دیگر شہر بھر سے علمائے کرام عاشقان مصطفی شریک ہیں

نویں محرم الحرام  جامِع مسجدغوثیہ اقصیٰ مجاہد کالونی  کھاریاں
25/06/2026

نویں محرم الحرام جامِع مسجدغوثیہ اقصیٰ مجاہد کالونی کھاریاں

Address

Iqbal Street Mohallah Mujahid Colony
Kharian
50090

Telephone

+923086628717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Ghousia Aqsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jamia Masjid Ghousia Aqsa:

Shortcuts

Share

Category