11/04/2024
آئیے سب کو عید کی بہاروں میں خوش آمدید کہیں. میں خصوصی طور پر قومی اسمبلی کے ممبر، میاں محمد غوث صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وہ میاں برادران کے گھر عید کی مبارکباد اور علاقے کے موجودہ مسائل سننے کے لئے ائے۔میاں محمد غوث نے میاں برادران کی الیکشن 2024 میں حمایت کے لئے شکریہ ادا کیا اور وعدہ کیا کہ وہ مقامی کمیونٹی کی بہتری کے لئے کام کریں گے اور عمران خان کے ساتھ استقامت سے جڑے رہیں گے۔"