Abdul jabbar rizvi

Abdul jabbar rizvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul jabbar rizvi, Entertainment Lawyer, Khanewal.

*✨اور تقدیر اللّٰہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے تم یقین رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا-🤌🏻💗🕊️✨*
25/04/2024

*✨اور تقدیر اللّٰہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے تم یقین رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا-🤌🏻💗🕊️✨*

خوبصورت منظر امت مسلمہ کے تین عظیم لیڈر جن پر قوم کو ساری زندگی فخر رہے گا*🫶😊♥️
24/04/2024

خوبصورت منظر امت مسلمہ کے تین عظیم لیڈر جن پر قوم کو ساری زندگی فخر رہے گا*🫶😊♥️

18/04/2024

اگر کسی محلے کی اوقات کا اندازہ لگانا ہو تو اس محلے کے امام مسجد کی تنخواہ معلوم کریں

💯💯💯💯💯💯💯 Right 👍👍👍👍
18/04/2024

💯💯💯💯💯💯💯 Right 👍👍👍👍

یہ ہے اُمُّ المدارس!!!!مادرِ علمی جامعہ نظامیہ رضویہ مرکزمیں سال میں صرف ایک مرتبہ بلکہ ایک دن بلکہ تین گھنٹے صبح تین گھ...
17/04/2024

یہ ہے اُمُّ المدارس!!!!
مادرِ علمی جامعہ نظامیہ رضویہ مرکزمیں سال میں صرف ایک مرتبہ بلکہ ایک دن بلکہ تین گھنٹے صبح تین گھنٹے دوپہر صرف چھ گھنٹے داخلہ ہوتااور بالکل آسان داخلہ ہوتا ہے،متلاشیانِ علم کی آسانی کے لیے تمام شرائط و طریقہ کار آسان لفظوں میں اشتہار پرلکھ دیا جاتا ہے پورا سال نا پیپر فنڈ، نا ہاسٹل فیس، نا میس فیس اور نا ہی کسی اور مَد میں پیسے بٹورے جاتے ہیں۔ ایک ہی دن میں داخلہ اور اِتنا زیادہ رش ہوتا ہے کہ تِل دھرنے کی جگہ نہیں ملتی،

سدا بہار دیئیں اس باغے کدے خزاں نہ آوے
ہوون فیض ہزاراں تائیں ہر بھکھا پھل کھاوے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہجو کتب لے کر دینا چاہے وہ رابطہ کر سکتا ہے
17/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو کتب لے کر دینا چاہے وہ رابطہ کر سکتا ہے

کھلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیلآپ مسکرا رہے ہیں تو یقینا بہار ہے
17/04/2024

کھلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل
آپ مسکرا رہے ہیں تو یقینا بہار ہے

16/04/2024

🚨🚨🚨 *منکر جہاد منکر قرآن 👆🏻🔥 بے حیا انجینئر مرزا آپ کو اس وقت بھی فلسطین جانے سے روکے وہ امت مسلمہ کا وفادار نہیں تو آپ کا وفادار کیسے ہوسکتا ہے اور ماشاءالله ہمارے بھولے بھالے نوجوان ان سے تربیت لے رہے ہیں اور دین سے دور کیے جارہے ہیں اور ان کو شعور بھی نہیں کہ ہم کہاں جا رہے ہیں کوئی کیسے بھی سمجھانے کی کوشش کرے تو سمجھو وہ ایک اندھے کے سامنے آنسو بہا رہا ہے*🤯🤯۔*

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul jabbar rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share