Nakyana Law Associates

Nakyana Law Associates For more than 22 years, we have built a reputation for professional advocacy, integrity, and client success. [email protected]

⚖️ Government Raises Diyat Amount for FY 2026–27The Federal Government has increased the Diyat (blood money) amount to R...
29/07/2026

⚖️ Government Raises Diyat Amount for FY 2026–27

The Federal Government has increased the Diyat (blood money) amount to Rs. 19,352,390 (approx. Rs. 19.35 million) from Rs. 9,828,670 for the previous fiscal year, following the rise in silver prices. Under Pakistani law, Diyat is calculated based on the market value of 30,630 grams of silver and is revised annually.

پنجاب بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے 28 جولائی 2026 کو دی سیکنڈ کپ، گلبرگ III، لاہور کو ایک باضابطہ نوٹس جاری کیا ہے، جس ...
21/07/2026

پنجاب بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے 28 جولائی 2026 کو دی سیکنڈ کپ، گلبرگ III، لاہور کو ایک باضابطہ نوٹس جاری کیا ہے، جس میں کمپنی کو فوری طور پر وکلاء کی سرکاری وردی کے غیر مجاز استعمال سے باز رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹس کے مطابق پنجاب بار کونسل کو متعدد شکایات موصول ہوئیں کہ کمپنی کے بعض ملازمین ایسی وردی استعمال کر رہے ہیں جو وکلاء اور بعض صورتوں میں معزز جج صاحبان کے سرکاری لباس سے مشابہت رکھتی ہے۔ اس ضمن میں مرد اور خواتین وکلاء کے مقررہ ڈریس کوڈ کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔

ڈسپلنری کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ صرف وہی افراد وکلاء کی مقررہ وردی پہننے کے مجاز ہیں جو بار کونسل کے رول پر بطور ایڈووکیٹ باقاعدہ اندراج رکھتے ہوں۔ کسی غیر وکیل کی جانب سے اس وردی کا استعمال قانوناً ممنوع اور قابلِ کارروائی عمل قرار دیا گیا ہے۔

کمپنی کو ہدایت کی گئی ہے کہ:

* ایسے تمام ملازمین کی تفصیلات جمع کرائے جو وکلاء کی وردی استعمال کر رہے ہیں۔
* اس معاملے پر اپنا تحریری مؤقف پیش کرے۔
* 29 جولائی 2026 کو پنجاب بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین کے روبرو پیش ہو۔

نوٹس میں مزید خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کمپنی نے اس ہدایت پر عمل نہ کیا یا وکلاء کی وردی کا استعمال بند نہ کیا تو پنجاب بار کونسل کمپنی، اس کے ڈائریکٹرز، مالکان، شیئر ہولڈرز اور متعلقہ ملازمین کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا سکتی ہے۔

یہ نوٹیفکیشن چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی، پنجاب بار کونسل، مسٹر عباس علی چدھڑ کے دستخط سے جاری کیا گیا ہے۔

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کی خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا ہے۔
08/07/2026

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کی خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا ہے۔

Happy Birthday to Advocate Qamber Nakyana! 🎉⚖️Wishing you a fantastic year ahead filled with health, happiness, and cont...
19/06/2026

Happy Birthday to Advocate Qamber Nakyana! 🎉⚖️
Wishing you a fantastic year ahead filled with health, happiness, and continued success in the legal field. Best wishes from the entire team at Nakyana Law Firm. 💼✨

Happy Birthday to our leader, mentor, and the backbone of Nakyana Law Firm, Advocate Iftikhar Nakyana! 🎂⚖️              ...
18/06/2026

Happy Birthday to our leader, mentor, and the backbone of Nakyana Law Firm, Advocate Iftikhar Nakyana! 🎂⚖️ Wishing you a phenomenal year ahead filled with continuous success and prosperity. Thank you for always inspiring us to strive for excellence! ✨. 🌐 www.nakyanalawfirm.com
📱 03002157009
📧 [email protected]

یکم جولائی 2026 سے “لیٹ فائلر” کی کیٹیگری ختم ہو جائے گی اور صرف دو کیٹیگریاں باقی رہ جائیں گی:✅ فائلر❌ نان فائلراگر کوئ...
14/06/2026

یکم جولائی 2026 سے “لیٹ فائلر” کی کیٹیگری ختم ہو جائے گی اور صرف دو کیٹیگریاں باقی رہ جائیں گی:

✅ فائلر

❌ نان فائلر

اگر کوئی شخص مقررہ تاریخ (Due Date) گزرنے کے بعد فائلر بننا چاہے تو اسے گوشوارے کے ساتھ اضافی رقم ( ATL Surcharge) جمع کروانا ہوگی:

🔹 فردِ واحد (Individual) : 25,000 روپے

🔹 شراکتی کاروبار (AOP/Firm) : 50,000 روپے

🔹 کمپنی : 100,000 روپے

یعنی مقررہ تاریخ کے بعد فائلر بننے کی صورت میں مذکورہ رقم ادا کرنے کے بعد ہی فعال ٹیکس دہندہ (Filer) کا درجہ حاصل کیا جا سکے گا۔

Nakyana Law Firm

💬0300-2157009

🌎www.nakyanalawfirm.com

✉️[email protected]

Proposed tax rate for salaried individuals  Budget 2026-27
14/06/2026

Proposed tax rate for salaried individuals Budget 2026-27

وفاقی بجٹ 2026 کے تحت جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ 1. سیکشن 236C (جائیداد ک...
13/06/2026

وفاقی بجٹ 2026 کے تحت جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔

1. سیکشن 236C (جائیداد کی فروخت پر ایڈوانس ٹیکس) کی شرح کو 4.5% تا 5.5% سے کم کرکے 2.75% کر دیا گیا ہے۔

2.سیکشن 236K (جائیداد کی خریداری پر ایڈوانس ٹیکس) کی شرح کو 1.5% تا 2.5% سے کم کرکے 1.5% کی فلیٹ شرح مقرر کر دیا گیا ہے۔








12/06/2026

Address

Chamber No, 87,88 & 311,312 Hashmi Block, Distt Court Khanewal
Khanewal
58600

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nakyana Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share