I&J Law Associates

I&J Law Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I&J Law Associates, Lawyer & Law Firm, Office #14, sherazi block District courts khanewal, Khanewal.

We provide legal services in pakistan criminal cases, civil cases property cases,legal notice, family cases, divorce, court marriage, khula, online nikkah, child custody,income tax, sales tax, AOP,Company registration,corporate law,Trademark registration.

30/05/2026

وراثتی انتقال کی بابت نیا حکم نامہجب تک کھیوٹ کی قانونی تقسیم نہیں ہو جاتی کوئی وراثتیانتقال کی کاروائی یا منظوری نہیں ک...
15/03/2026

وراثتی انتقال کی بابت نیا حکم نامہ
جب تک کھیوٹ کی قانونی تقسیم نہیں ہو جاتی کوئی وراثتی
انتقال کی کاروائی یا منظوری نہیں کی جائے گی .

‏بریکنگ: اب ملک بھر کی عدالتیں بھی چار دن کام کرینگیچیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا ہنگ...
12/03/2026

‏بریکنگ: اب ملک بھر کی عدالتیں بھی چار دن کام کرینگی
چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا ہنگامی ورچوئل اجلاس
سپریم کورٹ اسلام آباد میں اہم فیصلے
ملک بھر کی عدلیہ میں کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات نافذ کرنے کی منظوری

پیٹرولیم سپلائی میں ممکنہ تعطل اور عالمی توانائی اخراجات میں اضافے کے پیش نظر حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

ملک بھر کی عدالتوں میں وسائل کے ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنانے کا عزم

وفاقی شرعی عدالت اور تمام ہائی کورٹس میں چار روزہ ورکنگ ویک نافذ کرنے کی منظوری

وفاقی شرعی عدالت اور ہائی کورٹس پیر سے جمعرات تک مکمل استعداد کے ساتھ کام کریں گی

جمعہ اور ہفتہ کو ہنگامی عدالتی و انتظامی امور جاری رکھنے کے لیے داخلی انتظامات کیے جائیں گے

ضلع عدالتیں بھی پیر سے جمعرات تک چار روزہ ورکنگ ویک کے تحت کام کریں گی

جمعہ اور ہفتہ کو ہائی کورٹس میں عملے کی کم سے کم حاضری رکھی جائے گی

وفاقی شرعی عدالت اور ہائی کورٹس کے جج صاحبان کے پی او ایل الاؤنس میں پچاس فیصد کمی کا فیصلہ

جوڈیشل افسران کے پی او ایل الاؤنس میں پچیس فیصد کمی کی منظوری

ہائی سیکیورٹی زونز کے اندر نقل و حرکت کے دوران اضافی پروٹوکول اور سیکیورٹی گاڑیاں تعینات نہیں کی جائیں گی

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ججز اور جوڈیشل افسران کی سیکیورٹی حالات کے مطابق برقرار رکھی جائے گی

مقدمات کی سماعت میں ویڈیو لنک سہولت کے استعمال کو فروغ دینے کا فیصلہ

وکلاء اور سائلین کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی میں شرکت کی ترغیب دی جائے گی

ہائی کورٹس اور ضلع عدالتوں میں عملے کی روٹیشنل حاضری کا نظام متعارف کرانے کی منظوری

عدلیہ کا توانائی بچت اور قومی وسائل کے تحفظ کے لیے قومی کوششوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

عوام کو انصاف کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے گی، فیصلہ

02/02/2026

Address

Office#14, Sherazi Block District Courts Khanewal
Khanewal
58150

Telephone

+923452642682

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I&J Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share