KWL Production

KWL Production assalamualaikum
please follow and like my page

الحمدللہ 5 دن کے اندر اندر 10k فالورز مکمل ہو گئے ہیں Thanks for everything
18/07/2024

الحمدللہ
5 دن کے اندر اندر 10k فالورز مکمل ہو گئے ہیں
Thanks for everything

حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣
21/06/2024

حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣

16/06/2024

قیامت اس لیے ضروری ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭

14/06/2024

خانہ کعبہ کے تازہ مناظر
حجاج کرام طواف کعبہ میں مصروف ہیں ماشاءاللہ 💗💗💗

ایک سال بعد یوتھیوں کا گیدڑ سکرین پر نظر آیا دیدار کریں  اور لعنتوں کی برسات کریں
16/05/2024

ایک سال بعد یوتھیوں کا گیدڑ سکرین پر نظر آیا
دیدار کریں
اور لعنتوں کی برسات کریں

06/05/2024

سمجھ نہیں آ رہی کہاں کہاں شرکت کروں🙄
ایک دن 9 مئی کا عرس سانحہ بہاولنگر کا چالیسواں اور سانحہ کھاریاں کا چوتھا ہوگا 🙂💁🥺

آج کے مسلمانوں پہ شرک کے فتووں کی حقیقت
28/04/2024

آج کے مسلمانوں پہ شرک کے فتووں کی حقیقت

ہم پنجاب حکومت کے اس عمل کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ایک طرف فلسطین لہولہان ہے اور ہم اُنکی مدد کرنے کے بجائے یہاں پر اداروں...
27/04/2024

ہم پنجاب حکومت کے اس عمل کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ایک طرف فلسطین لہولہان ہے اور ہم اُنکی مدد کرنے کے بجائے یہاں پر اداروں میں گانے بجانے کروایں ۔۔۔؟؟؟
اس گھٹیا حرکت کو فل فور روکا جائے۔

*_📌Whatsapp Meta_**وٹساپ کو بھی پتا ہے کہ پاکستان کی خطرناک پارٹی کونسی ہے*🤞😂🔥😈🔥👊
26/04/2024

*_📌Whatsapp Meta_*
*وٹساپ کو بھی پتا ہے کہ پاکستان کی خطرناک پارٹی کونسی ہے*🤞😂🔥
😈🔥👊

25/04/2024

جعلی سید

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک میراثی نے “سید“ بننے کی ٹھان لی ، اس نے لاکھ جتن کئے مگر کسی نے اسکو سید نہ مانا،
ایک روز چند بچے کسی جگہ آپس میں کھیل رہے تھے ، میراثی نے کافی غور و خوض کیا کہ وہاں موجود لوگوں کو کیسے باور کرائے کہ میں بھی
“ شاہ یعنی سید“
ہوں تو میراثی کافی سوچ و بچار کے بعد کہنے لگا
“ او مُنڈیو ! نس جاؤ
فیر نہ کہنا
“ شاہ ہوری مار دے نے “
گوجرانوالہ کے مضافات میں دو تین بھائی ہیں جو خود کو “ سید “ بنانے کے چکر میں ہیں ،
ویسے سید بننے کیلئے پہلی سیڑھی
“ شاہ جی “
“شاہ صاحب “
“ سرکار“
"مخدوم"

وغیرہ وغیرہ الفاظ کا اشتہارات و سوشل میڈیا پر بے دریغ استعمال ہے ۔
یہی حال ان قصائیوں کا ہے جو کہ
ایک دوسرے کو "شاہ جی شاہ جی" کہتے ہیں تاکہ لوگ بھی انکو شاہ جی کہیں اور جب "شاہ جی شاہ جی" عام ہو جائے گا تو اشتہارات پڑھنے والے جاہل عقیدت مند شاہ جی کو سید سمجھنے لگیں گے اور از خود سید لکھیں گے اور نتیجتاً یہ قصائی ، میراثی وغیرہ خود کو سید کہلوانے میں کامیاب ہو جائیں گے اور اب تو نوبت بایں جا رسید کہ اگر کوئی ذی شعور آدمی ان سے استفسار کرتا ہے تو جواباً کہتے ہیں "ہم نے تو خود نہیں کہا کہ ہم سید ہیں اور نا ہم لکھتے ہیں" بلکہ الٹا سیادت کی بابت سوال کرنے والوں سے بد تمیزی اور بد تہذیبی سے پیش آتے ہیں۔
لیکن ظالمو ! تم اگر سید نہیں ہو تو شاہ جی کا لفظ اور شاہ ، سرکار اور اس جیسے دیگر الفاظ کیوں سرقہ کر کے اپنی ذات کے لیے مختص کرتے ہو ؟
اللہ نے دین کی وجہ سے تھوڑی سی عزت دی ہے تو کمینگی پر اتر آئے ہو !
کسی نے کیا خوب کہا تھا

جب کمینے عروج پاتے ہیں
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں

خدا کا خوف کرو !
اس بابت ایک حدیث قارئین کی نظر کیے دیتا ہوں
" مَنِ ادَّعى إلى غيرِ أَبِيهِ، وَهو يَعْلَمُ أنَّهُ غَيْرُ أَبِيهِ، فالْجَنَّةُ عليه حَرامٌ "
جس نے اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنے نسب کا دعویٰ کیا حالانکہ وہ جانتا ہے کہ وہ اسکا باپ نہیں ہے تو اس پر جنت حرام ہے ۔ (الصحیح البخاری:6766)
اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا: " مَنِ ادَّعى إلى غيرِ أَبِيهِ، أَوِ انْتَمى إلى غيرِ مَوالِيهِ، فَعليه لَعْنَةُ اللهِ والْمَلائِكَةِ والنّاسِ أَجْمَعِينَ، لا يَقْبَلُ اللَّهُ منه يَومَ القِيامَةِ صَرْفًا، وَلا عَدْلًا "
جس نے اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنے نسب کا دعویٰ کیا یا اپنے والیوں کی اجازت کے بغیر ولاء کا رشتہ قائم کیا اس پر اللہ ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ، اللہ نہ اس کی فرض نماز قبول کرے گا نہ نفل ۔
(الصحیح البخاری: 7300)

از قلم : صاحبزادہ سید کرامت علی حسین شاہ
سجادہ نشین: علی پور سیداں شریف (نارووال)

*گُھٹنے نا ٹیک دے کوئ باطل کے سامنے*😏*سناتے رہو بچوں کو قصے خادم حسین کے*💪*_امـــــامِ غَـــــــیـرت و حَـــمِـــیّـت✨_*...
25/04/2024

*گُھٹنے نا ٹیک دے کوئ باطل کے سامنے*😏
*سناتے رہو بچوں کو قصے خادم حسین کے*💪

*_امـــــامِ غَـــــــیـرت و حَـــمِـــیّـت✨_*
*_امـیــــــر المُـجــــاہـدیــن⚔️_*
*_بُــــــرہان الــــعـاشـقـــیـن💥_*
*_اِمــــــــامُ الصَــــــرف وَالـنــحَـــــو_*💫
*_شَــــــــــیــخُ الِاســــــــلام👑_*
*_حُــجّـــتُـــہ الـمُـــسلـمِـــــــیـن❣️_*
*_قـــــــائــد تـحــــریڪــــــِ لـبـیــــڪــــــ_*
*_پـاڪـــــــــسـتان 🇵🇰_*

*_عــــــلامـــہ خــــــــادِم حُســــیـن رَضــــــــوی_*
*_نَـــــوّرَ اللٰــہُ مَــــرّقَــــدُہُ🔥⚔️🔥_*

Address

Khanewal Kohna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KWL Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share