09/12/2025
آمیر پیٹرولیم سروس بائیکو پمپ پر ایک شاندار آفر ڈیزل پر 5 روپے ڈسکاونٹ اور پٹرول پر 3 روپے آفر ہوئی ہے آمیر پیٹرولیم ماہی چوک ایک برانڈ کا نام ہے یہاں پر معیاری اور ایک نمبر پٹرول اور ڈیزل موجود ہے اونر امیر محمد انڈھڑ ماہی چوک
نیو ریٹ ڈیزل 278
پٹرول 263.80 امیر پیٹرول سروسز ماہی چوک والا آئے پیٹرول ڈیزل ڈلوائے اور فائدہ حاصل کرے شکریہ ❤️❤️❤️