10/09/2025
قطر نے مئی میں ٹرمپ سے 1.2 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا۔۔۔۔۔
400 ملین ڈالر کا ایئر فورس ون طیارہ تحفے میں دیا۔۔۔۔۔۔
اپنی بہنیں بیٹیاں بھی بال لہرا لہرا کر ٹرمپ کے سامنے پیش کیں۔۔۔۔۔
لیکن ٹرمپ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی منظوری دے دی۔۔۔۔۔۔
کیونکہ ان عربوں کو پتہ ہے کہ ہماری بادشاہتیں امریکہ کی وجہ سے قائم دائم ہیں اس وجہ سے یہ بول بھی نہیں کر سکتے۔