Dogar

Dogar This page is create knowledge fun and news

09/08/2025

سات من گندم بیچ کر آپ ایک بوری ڈی اے پی خرید سکتے ہیں۔
یاد رکھنا کسان

16/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Majid Joyia, Shahbaz Doger

03/08/2024

Gar sa office tak ka safar

یہ ہیں وہ دیہاتی جو راتوں کو جاگ جاگ کر ان سانپوں اور کئی زہریلی چیزوں کے اوپر سے گزر کر ہمارے لئے گندم کاشت کرتے ہیں۔ ج...
02/11/2023

یہ ہیں وہ دیہاتی جو راتوں کو جاگ جاگ کر ان سانپوں اور کئی زہریلی چیزوں کے اوپر سے گزر کر ہمارے لئے گندم کاشت کرتے ہیں۔ جن کو پوری اجرت نہیں دی جاتی الٹا بلیک میل کیا جاتا ہے، مہنگے داموں کھاد سپرے وغیرہ دے کر اور اس سب کی ذخیرہ اندوزی کر کے اور یہ سارا ظلم سرمایہ دار طبقہ کرتا ہے اور ہمارا کرپٹ نظام اور کرپٹ انتظامیہ انکا ساتھ دیتی ہے۔
باہر سے زیادہ قیمت پر ہر شے امپورٹ کر لیتے ہیں، لیکن اپنے کاشتکار کو زیادہ قیمت دینے سے مہنگائی بڑھنے کا رونا روتے ہیں۔
ایسا ہے میرے ملک کا نظام جس میں 5 فیصد طبقے کو تو سب کچھ میسر ہے لیکن 95 فیصد عوام کا حال دنیا جانتی ہے

لاہور سے اکیلا جلال پور جٹاں اپنی دادی کے گھر ملنے انے والا چھٹی کلاس کا 14 سالہ طالبعلم اپنی دادی اماں کے گھر کا راستہ ...
14/08/2023

لاہور سے اکیلا جلال پور جٹاں اپنی دادی کے گھر ملنے انے والا چھٹی کلاس کا 14 سالہ طالبعلم اپنی دادی اماں کے گھر کا راستہ بھول چکا ہے۔بچے کا نام ولی سلطان ولد فیاض ہے۔اگر اسکے عزیز یا کوئی جاننے والا پوسٹ دیکھے تو تھانہ صدر جلال پور جٹاں میں رابطہ کریں۔

وہ لُٹے پٹے سے قافلےجو نہ رُک سکے نہ جُھک سکےجو وطن بنا کے چلے گئےجو چمن سجا کے چلے گئےہمیں یاد ہیں کیا ہمیں یاد ہیں؟؟
14/08/2023

وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
کیا ہمیں یاد ہیں؟؟

Address

Kasur

Telephone

+923054210285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share