The Law Senate

The Law Senate Here you can hire our legal services regarding Criminal, Civil,Taxation, and Family litigations

28/11/2025



حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ایکٹ میں amendment کرتے ہوئے 2 روپے کی ٹکٹ کی جگہ 500 کی ٹکٹ ریٹ مقرر کر دیا, اب ہر درخواست, دعو...
11/07/2024

حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ایکٹ میں amendment کرتے ہوئے 2 روپے کی ٹکٹ کی جگہ 500 کی ٹکٹ ریٹ مقرر کر دیا, اب ہر درخواست, دعویٰ پر کم سے کم ٹکٹ 500 کی لگے گی

Guzzete 27-june- 2024

04/02/2024

عدت کے دوران نکاح
محمڈن لاء کی روشنی میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمڈن لا کے سیکشن 253 میں نکاح کی تین اقسام بیان کی گئی ہیں۔
Valid Marriage
نکاح جس میں تمام شرعی عناصر، لوازمات یا احکام کی تکمیل کی گئی ھو۔
Void Marriage
نکاح جس میں ایک یا زائد شرعی عناصر، لوازمات یا احکام کی نفی کی گئی ھو
Irregular Marriage
یہ وہ نکاح ھوتا ھے جس میں کسی ایسی شرعی شرط کی نفی کی گئی ھو جس کی تکمیل بعد میں کی جا سکتی ھے ۔۔۔ مثلآ مسلم مرد ایک وقت میں چار نکاح کر سکتا ھے اس لیے اسکا پانچواں نکاح irregular ھوگا۔ مگر اگر پہلی چار بیگمات میں سے کوئی فوت ھو جائے یا اسے طلاق دے دی جائے یا وہ خلع لے لے تو پانچواں نکاح irregular نہیں رہے گا بلکہ valid ھو جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Void & Irregular Nikha
ان دونوں میں فرق یہ ھے کہ void نکاح میں جس چیز کی خلاف ورزی یا نفی کی جاتی ھے اسکی خلاف ورزی یا نفی کو کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا ھے۔ مثلاً بھائی بہن اگر نکاح کرلیں تو اس شرعی حکم کی خلاف ورزی کو ختم نہیں کیا جا سکتا ھے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ بہن بھائی رہنا ھے۔ لہذا انکا نکاح void رہے گا اور کبھی valid نہیں ھوگا۔
اسکے برعکس irregular نکاح میں جس چیز کی خلاف ورزی یا نفی کی جاتی ھے اس خلاف ورزی یا نفی کو ختم کیا جا سکتا ھے۔ مثلاً مسلم مرد کسی ہندو سے نکاح نہیں کرسکتا ھے اور اگر کرے گا تو یہ نکاح void نہیں irregular ھوگا کیونکہ اگر اسکی ہندو منکوحہ بعد نکاح مسلمان ھو جاتی ھے تو انکا نکاح irregular سے valid ھو جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمڈن لاء کا سیکشن 257
عدت کے دوران نکاح کو void قرار نہیں دیتا ھے بلکہ irregular قرار دیتا ھے۔ دوسرے الفاظ میں اسکی تشریحات میں سے ایک تشریح یہ بھی ھے کہ جونہی عدت کی مدت مکمل ھوگی irregular نکاح valid ھو جاتا ھے اگر کوئی دیگر ممانعت نہ ھو اور ایسے نکاح سے پیدا ھونے والی اولاد جائز قرار دی گئی ھے۔
نوٹ ۔۔۔۔۔۔ مکمل محمڈن لا میں کہیں پر عدت کے دوران کیے جانے والے irregular نکاح کی کوئی سزا بیان نہیں کی گئی ھے
🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡
آج کا فیصلہ کرانے اور لکھنے والوں کو salute بنتا ھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ دوست میرے قلم سے سیاہی نکال لیتے ہیں جب میں اس تلخ حقیقت سے پردہ اٹھانا چاہتا ھوں کہ ہمارے مسلم حکمرانوں نے اپنے مفادات کی تکمیل کے لیے مذہب کو کس قدر غلط انداز میں استعمال کیا ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں عذاب سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔ امین....

04/02/2024

فیصلہ سننے کے بعد جب ہم باہر نکلے تو خان صاحب نے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ اگر 8 کو میری قوم ووٹ ڈالنے نِکل آئی اور میں زندہ رہا تو 10 کو ملاقات ہوگی۔ مشعل یوسفزئی

پاکستانیوں خان صاحب کو آپ کے ووٹ کے لیے نکلنے کا انتظار ہے۔

23/12/2023

President . Rana Intezar

22/12/2023

~ TOP 10 ECONOMICS OF THE WORLD
19/12/2023

~ TOP 10 ECONOMICS OF THE WORLD

19/12/2023
زیادہ فیس طلب کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے دفتر میں شکایت درج کروائیں ۔
19/12/2023

زیادہ فیس طلب کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے دفتر میں شکایت درج کروائیں ۔

17/12/2023

Address

District Kasur
Kasur

Telephone

+923001799400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Law Senate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Law Senate:

Share