05/08/2026
نارووال الیکشن میں ن لیگ کی دھاندلی اور پولیس کے بے دریغ استعمال کے سامنے مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں کا دو ٹوک موقف اور ڈٹ جانا ایک شاندار مثال ہے۔ مزمل ہاشمی، چوہدری حمید الحسن، تابش قیوم اور انعام الرحمن کمبوہ صاحب نے اپنا حق چھیننے والوں کے سامنے خود کو سیسہ پلائی دیوار ثابت کر دیا۔ اللہ تعالیٰ ان قائدین کی حفاظت فرمائے جو حق کے حصول کے لیے جرات و بہادری سے میدان میں کھڑے رہے۔
Muzammil Hashmi پاکستان مرکزی مسلم لیگ منڈی عثمانوالا Waseem Rafiq Abdul Razzaq Pakistan Markazi Muslim League