𝐀𝐝𝐯 𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Kasur
  • 𝐀𝐝𝐯 𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐀𝐝𝐯 𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 Information about Law, precedents, current affairs, politics

یہاں عشق رکھتا تو کسی کا بھرم بھی نہیں،،رہے اگر نا ہیر رانجھا تو رہیں گے ہم بھی نہیں،،سنو ناں جاناں،،، ہم کیسے ملیں گے د...
09/02/2023

یہاں عشق رکھتا تو کسی کا بھرم بھی نہیں،،
رہے اگر نا ہیر رانجھا تو رہیں گے ہم بھی نہیں،،

سنو ناں جاناں،،، ہم کیسے ملیں گے دوبارہ؟؟؟
ہمارے دین میں تو دوسرا،،،، جنم بھی نہیں،،،

‏ورلڈکپ جتوانےوالاکپتان، شوکت خانم ہسپتال، نمل یونیورسٹی بنانےوالا، 8سال بریڈفورڈ یونیورسٹی کاچانسلر رہنےوالا، ملک کی سب...
25/08/2022

‏ورلڈکپ جتوانےوالاکپتان، شوکت خانم ہسپتال، نمل یونیورسٹی بنانےوالا، 8سال بریڈفورڈ یونیورسٹی کاچانسلر رہنےوالا، ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ، سابق وزیراعظم اور دنیا کےہر فورم پر “مسلمان دہشت گرد نہیں”کامقدمہ لڑنےوالاعمران خان آج بحثیت دہشت گرد دہشت گردی عدالت میں ضمانت کروانےآئےگا۔ انشاءاللہ اس امپورٹڈ حکومت کو اس کی قیمت بھی چکانی پڑے گی۔

‏اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے : سورہ الشعرا
31/07/2022

‏اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے : سورہ الشعرا

نبی پاک ص کا ذکر ہمیشہ بلند رہے
22/07/2022

نبی پاک ص کا ذکر ہمیشہ بلند رہے

‏(﷽)  وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝  (ﷺ)
20/07/2022

‏(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)

‏سعودی عرب میں ماہر آثار قدیمہ کو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور کا ایک پتھر ملا ہے مکہ سے جس میں ایک شخص نے لکھا ہے...
14/06/2022

‏سعودی عرب میں ماہر آثار قدیمہ کو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور کا ایک پتھر ملا ہے مکہ سے جس میں ایک شخص نے لکھا ہے کہ" وہ اللہ پر ایمان لایا اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور کا وقت بتایا ہے"
یہ الحمداللہ بہت بڑی کامیابی ہے اور امکان ہے اس جگہ سے مزید چیزیں دریافت ہوں گی

13/06/2022
‏مسلمانوں کے لیے دنیا کے حسین ترین مقام کا ایک خوبصورت منظر - سبحان اللہ❤
12/06/2022

‏مسلمانوں کے لیے دنیا کے حسین ترین مقام کا ایک خوبصورت منظر - سبحان اللہ❤

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐝𝐯 𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝐀𝐝𝐯 𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥:

Share