21/05/2026
احمدآباد فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بارش کی وجہ سے کچھ متاثر ضرور ہوا، لیکن کھلاڑیوں اور شائقین کا جذبہ پھر بھی زبردست رہا۔ ⚽🌧️
امید ہے اگلے میچز میں موسم صاف ہوگا اور ٹورنامنٹ مزید شاندار انداز میں جاری رہے گا۔