16/02/2026
احسن ٹائون کیوں بنا؟ اس سے قبل کیا نام تھا؟ کون کون سے پروجیکٹ کو احسن ٹائون میں مرج کیا گیا؟ احسن گارڈن احسن گرینڈ سٹی کے کن فائلز کو احسن ٹائون میں کنورٹ نہیں کیا جارہا؟ بلڈر کے ڈیوز زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟ کیا بلڈر شروع سے ہی زیادہ ڈیوز لگاتا ہے؟ احسن ٹائون کی NOC کب جاری ہوئی؟ پہلے کتنے ایکڑ پر NOC تھی اب کتنے ایکڑ پر ریگولرائز کیا گیا ہے؟ اور اسی طرح کے مزید سوالات کے جواب سنیں اس ویڈیو میں۔
𝗕𝘆 𝗜𝗻𝘁𝗶𝗸𝗵𝗮𝗯 𝗦𝘂𝗿𝗶,𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗣𝗿𝗼𝗽𝗲𝗿𝘁𝘆 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹Ahsan Town| Nam Kyun Badla Gaya ? Complete Fact of File, NOC and File Cancellation| Ah...