05/07/2020
ضیاء تھا۔
بھٹو ھے۔
اس دن 1977 کو ایک آمر ضیاء نے شب خون مار کر عوام کے منتخب وزیر اعظم شہید ذولفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کو ختم کرکے ملک میں مارشل لاء نافذ کیا اور دس سال تک سیاہ و سفید کا مالک بن کر صہیونی طاقتوں اور بین الاقوامی سازشیوں کو خوش کرتا رہا.