The Mehran Lawyers Forum Malir

The Mehran Lawyers Forum Malir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Mehran Lawyers Forum Malir, Lawyer & Law Firm, District And Session Court Malir, Karachi.
(1)

welcome to the official page of
THE MEHRAN LAWYERS FORUM MALIR
President Malir Bar Association ⚖️ 2023/2024
Never tell me Sky is the limit when there are
Footprints on Moon,

07/06/2026
17/05/2026
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیررمضان المبارک کی چھٹی_سحری مبارک ہو۔انسان انمول نہیں ہوتا ہےلیکن وہ اپنے کردار ...
24/02/2026

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

رمضان المبارک کی چھٹی_سحری مبارک ہو۔

انسان انمول نہیں ہوتا ہے
لیکن وہ اپنے کردار اپنے اخلاق اپنی شائستگی سے بولے ہوۓ میٹھے بول اور اپنی تمیز اور تہذیب سے خود کو انمول بنادیتا ہے ہر کسی کی نظر میں
اس لیے کوشش کریں کہ جس کے ساتھ بھی ملیں خوش اسلوبی اور عزت واحترام سے ملیں
کیونکہ جیسی عزت اور پیار آپ دوسروں کو دیں گے وہی واپس لوٹ کر آپ کے پاس آئے گا
اے اللہ! مجھے وہی عطا کر جو میرے حق میں بہتر ہو۔
یا رب! میرے دل کو اپنے ذکر سے آباد رکھ۔
اے اللہ! مجھے علمِ نافع اور عملِ صالح کی توفیق دے۔
یا اللہ! میری زندگی کو قرآن و سنت کے نور سے منور فرما۔
اے اللہ! دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔
اے اللہ! عطا فرما دل کو نورِ قرآں سے...
محفوظ رکھنا ہمیشہ شیطان کے فریبوں سے
ہر لمحہ زبان پر تیرا ہی شکر ہو
اے اللہ! ہمارے حساب کو آسان فرما دے
🤲آمین ثمہ آمین یا رب العٰلمین🤲

*رمضان المبارک* 🌙✨ہم اس بابرکت مہینے کی آمد پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو روز...
19/02/2026

*رمضان المبارک* 🌙✨

ہم اس بابرکت مہینے کی آمد پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو روزوں کی برکتوں، عبادات کی قبولیت اور بے شمار رحمتوں سے نوازے۔

یہ مقدس مہینہ ہمیں صبر، اخوت، ہمدردی اور خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے۔ آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں گے اور محبت و بھائی چارے کو فروغ دیں گے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمارے ملک پاکستان میں امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے اور ہم سب کی جائز دعاؤں کو قبول فرمائے۔

رمضان کا یہ مہینہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین 🤲🌙

* دی مہران لائیرس فورم ملیر*

Happy Birthday, 🎂 We wish you Many Many Happy Returns of the day Dear Abdullah Fatah Jalbani (Advocate High Court)May yo...
02/02/2026

Happy Birthday, 🎂

We wish you Many Many Happy Returns of the day
Dear Abdullah Fatah Jalbani (Advocate High Court)
May your day be filled with love, laughter, and all the blessings you deserve. Wishing you a year full of success, joy, and countless memorable moments. Enjoy your special day, brother!"

(THE MEHRAN LAWYERS FORUM MALIR ⚖️)

18/12/2025

Address

District And Session Court Malir
Karachi
75050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mehran Lawyers Forum Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share