Sindh Police(Q.R)

Sindh Police(Q.R) Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sindh Police(Q.R), Karachi.

سب انسپکٹر شاہد علی نے کراچی سٹاک ایکسچینج حملے میں جان کا نذرانہ دے کر سینکٹروں قیمتی جانوں کو بچا لیا. اللہ پاک کی شہی...
29/06/2020

سب انسپکٹر شاہد علی نے کراچی سٹاک ایکسچینج حملے میں جان کا نذرانہ دے کر سینکٹروں قیمتی جانوں کو بچا لیا. اللہ پاک کی شہید پر رحمت ہو. آمین

*KPO*کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔ملک بھر میں جاری کرونا وائرس کی وباء پھیلنے سے روک...
26/03/2020

*KPO*

کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

ملک بھر میں جاری کرونا وائرس کی وباء پھیلنے سے روکنے کہ پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے مورخہ 23.03.2020 سے صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کراچی پولیس کی جاری کاروائیوں کی تفصیل ذیل ہیں۔

25-03-2020
1۔ دوپہر 12 بجے تک:
ایف آئی آر کا اندراج۔ 215 گرفتاریاں۔ 712

2۔ شام 5بجے تک:
ایف آئی آر اندراج ۔ 225
گرفتاریاں ۔ 732

(26-03-2020)
1- آ ج دن 1200 بجے تک :
ایف آئی آر اندراج -281
گرفتاریاں - 937


page

Karachi Police Chief Ka Lockdown Me Sakhti Karne Ka Faisla.Gali-Mohallon Me Jama Hone Waalon Ke Khilaf Kaarwai Karne Ka ...
24/03/2020

Karachi Police Chief Ka Lockdown Me Sakhti Karne Ka Faisla.
Gali-Mohallon Me Jama Hone Waalon Ke Khilaf Kaarwai Karne Ka Hukum.
#سندھ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام ممبران سے گزارش کی جاتی ہیکہ یہ ایک بچہ ھے جس کو کسی نا معلوم افراد نے آنکھ پر ایل...
06/01/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام ممبران سے گزارش کی جاتی ہیکہ یہ ایک بچہ ھے جس کو کسی نا معلوم افراد نے آنکھ پر ایلفی ڈال کر راستے پر پھینک دیا ھے اب یہ بچہ عوامی تھانہ کورنگی نمبر 4 پر اگر کوئی بھی احباب اس بچے کو جانتا ھے تو کورنگی نمبر 4 عوامی تھانے پر رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو جتنا ھو سکے آگے شیئر کرے تاکہ اس بچے وارث کو اطلاع ملے شکریہ
5/1/2020
(SHADAB NEWS)

Nations who love and sacrifice for their countries.  e Azam Muhammad Ali Jinnah 🇵🇰
25/12/2019

Nations who love and sacrifice for their countries.
e Azam Muhammad Ali Jinnah
🇵🇰

Heartiest Congratulations IGP Sindh Dr. Syed Kaleem Imam On His Promotion To Grade 22.
24/11/2019

Heartiest Congratulations
IGP Sindh Dr. Syed Kaleem Imam On His Promotion To Grade 22.

19/11/2019
19/11/2019

میں نے 18/10/2002 کو سندھ پولیس کراچی رینج میں نے بطور سپاھی شمولیت اختیار کی ،16/02/2004 کو ٹریننگ مکمل کی ،15/08/2006 کو A-1 کا امتحان میں شرکت کی ،16/10/2006 کو B-1 کے امتحان میں شرکت کی جو کے کامیاب قرار پایا ،جبB-1 کے رزلٹ کے اندراج کے لیے متعلقہ شیٹ برانچ سے رابطہ کیا تو کہا گیا کہ آپ کا ریکروٹی کا رزلٹ رکا ہوا ہے اور A-1 کا رزلٹ ویر یفکیشن ہے آپ نے B-1 کیسے کیا ؟
سوال ہے جب ریکروٹی کا رزلٹ رکا ہوا تھا تو A-1 کے امتحان میں شرکت کی اجازت کیوں دی اور جب A-1 کا رزلٹ ویریفکیشن تھا توB-1 کے امتحان شرکت کی اجازت کیوں دی ؟
کیا محکمہ کے افسران بالا عالم غنودگی میں تھے ؟
میں نے ریکروٹی کا امتحان فیل پیپر 12/03/2009 میں پاس کیا پھر A-1 کا امتحان 22/07/2009 کو پاس کیا ،
16/10/2006 کو کامیاب قرار پانے والے رزلٹ کو رد کر دیا گیا ،
24/09/2013 کو B-1 کے امتحان میں شرکت کی جسمیں ناکام رہا ،
2014 میں B-1 کا امتحان نہیں لیا گیا ،
24/09/2014 کو اپنی خواہش پر کمانڈو کورس کرنا چاہا ،حکمنامہ بھی جاری ہوا مگر نہیں بھیجا گیا ،
2015 میں B-1 کا امتحان نہیں لیا گیا ،
21/02/2016 کو B-1 کا امتحان لیا گیا جسکا رزلٹ 18/03/2016 کو جاری ہوا جو کے سروس ریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے روک دیا گیا ،
رزلٹ کے اجرا کے لیے 16/08/17 اور 12/01/18 کو متواتر دو بار اپیل کی گئی کہ براہ کرم B-1 کا رزلٹ جاری کیا جائے تاکہ لوئر اسکول کورس کر سکوں ،
رزلٹ کا اجرا 15/01/2019 کو ہوا ،
21/01/2019 کو لوئر اسکول کورس کیلئے پولیس ہسپتال گارڈن سے میڈیکل ہوا اور پھر لوئر اسکول کورس کے لیے نہیں بھیجا گیا ،
16/10/2019 کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریننگ ،سندھ ،کراچی کے حکم سے لوئر اسکول کورس کے لیے جو لسٹ جاری ہوئی اس میں نام ہونے کے باوجود میڈیکل کے لیے اجازت نامہ نہیں !
جب زندہ ملازمان کے لیے انصاف نہیں تو پھر مرحومین اور شہدا کے لواحقین محکمہ سے کیا امید رکھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Police(Q.R) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share