Rizwan Shahzad

Rizwan Shahzad tiger

10/12/2024
17/08/2024

پہلے جو گھومتے تھے خداوں کے روپ میں
اب آ گۓ ہیں وہ خواجہ سراوں کے روپ میں

28/07/2024

متحدہ قومی موومینٹ (پاکستان) کاایک اور منجن کراچی کو 35 نئی یونیورسٹیز دیں گے

22/07/2024

بجلی کا بل دیتے وقت شیر کے نشان کو ضرور یاد رکھیں

باقی دعائیں آپ کے منہ سے خود ہی نکل جائیں گی

22/07/2024

شہباز حکومت سے گزارش ہے کہ

ہم تو ٹھیرے آپ کے دشمن ہماری خیر ہے
اپنے پٹواریوں کو ہی سبسیڈی دے دو ان کے ساتھ تو موے موے نہ کرو

22/07/2024

موجیں تو ن لیگ والوں کی ہیں
300 یونٹ بجلی فری پورے پنجاب میں wifi فری اور اپ تو بچوں کو دودھ بھی فری

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category